میری امی کو جگر میں کینسر ہے سب لوگ میری امی کے لیے دعاء کرے اللہ پاک اُنکو شِفا اور تندرستی عطا کرے
Ameen
2025-05-30 07:01:58
805
Rimsha🦋 :
ٹوٹی ہوئی ٹہنی کو سمجھاؤ کہ اپ کی جگہ مضبوط ٹہنیاں نکلیں گی جو کہ تیز سے تیز تر ہواؤں کا مقابلہ کریں گی کیونکہ انسان گرتا ہے تو پھر مضبوط ہو کر اٹھتا ہے
2025-05-31 03:01:00
187
🥀Rose♡ :
ٹوٹی ہوئی شاخ کو کیا سمجھائیں ۔۔کہ ۔۔ ہوا کا مقصد تجھے توڑنا نہیں تھا ۔۔
2025-06-01 07:57:52
97
سید 𝐒Ⓗ𝓐ᕼ🇬🇧 :
تم بھی غالب کمال کرتے ہو 🥺
سب کا کمینٹ پڑھ کر ھمارا نظر انداز کرتے ہو 🥺
2025-05-30 22:11:25
10
Fakhir :
زنجیرِ قفس ٹوٹ بھی جائے تو پرندے
صیاد کے نوچے ہوئے پر یاد رکھتے ہیں
2025-05-30 14:57:36
77
styIeofmyown1. :
ٹوٹی ہوئی شاخ کو سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے، اہم بات یہ ہے کہ ہوا کو سمجھ آ گئی ہے ،اب شائید دوسری شاخیں محفوظ رہیں گی۔
2025-05-31 12:33:12
9
nasiraslam :
کبھی کبھی ٹوٹ جانے کے بعد نئی زندگی ملتی ہے وہی ٹوٹی ہوئی ٹہنی زمین سے نیا درخت بن کر زندگی جی سکتی ہے
2025-05-31 09:50:35
5
Shakaib khan Gujjar Amra :
?شاخ ہے کہ درخت
2025-05-29 20:00:02
11
Abdullah :
Eco system hai sab shahk k girny ki waja sy zameen ko khad milti hai is tarah isi shakh sy zameen khad banati hai wo dosry shakho ki khorak banta hai
2025-05-30 16:25:28
3
MZ SIX :
ٹوٹی ہوئی شاخوں سے کہو کہ ہوائیں ضروری ہے۔آپ نے باقیوں کے لئے قربانی دی ہے۔ورنہ جنگل سوکھ جائے گی اور اس کی خسن برباد ہو جائے گی۔شکریہ
2025-05-30 05:32:41
207
noon :
ہوائیں معذرت بھی کر لیں تو
بہاریں لوٹ کر کب ایا کرتی ہیں
2025-05-30 05:40:47
261
Jibran :
بہت گہری بات ہے
2025-05-30 08:19:58
27
f21dchs :
ہوائیں تو گزر جائیں گی سخت پھر سے اگے گا جب تک درخت باقی ہے
2025-05-31 17:23:32
4
Staroro :
"کاش ہواؤں کو احساس ہو کہ ٹوٹی شاخیں صرف گرنے کا درد نہیں، خاموش چیخیں بھی رکھتی ہیں!"
2025-05-30 13:59:57
111
꧁༒☬𝓒𝓾𝓽𝓮.☬༒꧂ :
خواہشوں کے قافلے بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں،،،،
اکثر وہیں سے گزرتے ہیں جہاں راستے نہیں ہوتے۔
2025-07-08 21:03:39
2
Jahan Zaib Hassan :
کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے۔
دل بھیک میں کچھ لینے کو تیار نہیں ہے۔
کچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیـے پر
کچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے۔
2025-05-30 07:24:26
9
گل ساری سرکار دی اے 👑⚔️ :
🤔🙄ہمارے گاؤں میں اکثر ٹوٹی شاخوں کو زمین میں لگا دیتے ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ پھر درخت بن جاتی ہے اس کے جیسی ہزاروں شاخیں اس پر لگ جاتی ہیں
2025-05-30 07:55:47
12
Kãrãm BäLøcH.😎✨ :
معزرت کرنے سے غلطی کرنے والا مطمئن
ہو جاتا ہے کہ میں نے معزرت کر کی اور
سامنے والے کے نقصان کا ازالہ ہو گیا لیکن
ایسا بلکل نہیں کوئی نقصان ایسے ہوتے ہیں
جن کا ازالہ عمر بھر نہیں ہونے والا زندگی میں
میرا بھی ایک ایسا نقصان ہوا ہے جس کی بھرپا
نہیں ہو رہی 😢💔✨
2025-05-30 08:35:46
13
Sayed Hasan :
کچھ ٹوٹنے کا یہ مطلب نہیں کہ ختم ہو گیا
اس شجر پہ نیی شاخیں آۓ گی پھر سے نیا بن جائے گا ❤️
2025-06-03 19:34:35
4
نا کام محبت :
Haway Mazrat kar bi lay to Tehni Toti rehy gi💯😢
2025-05-31 14:44:14
8
Prince 🧝🧑🚒داستان :
Pirrr Sorry boolne se excuse Krne ya Mafi mange se Kuch NAHI HOTA
jo Toot Giya so toot Giya
2025-05-30 05:53:59
41
ShahZadi :
ہائے😢
2025-05-29 21:03:44
26
Abdul ghani :
Oops Yaar Excellen
2025-05-30 14:31:23
9
SoMii Shah :
ٹوٹی ہوئی شاخ کو کیسے مطمئن کیا جائے۔۔۔
کہ ہواؤں نے معزرت کر لی ہے۔۔۔۔
2025-05-30 06:03:36
39
Ghulam Rabani :
اس کو دوبارہ حوصلہ دیا جائے کہ اپ پھر سے اپنے پاؤں پر کھڑا ہو سکتے ہو جو ہوا وہ ایک حادثہ تھا
2025-05-30 12:18:30
19
To see more videos from user @ehlesuhan, please go to the Tikwm
homepage.