"خیر تجھ سے تو رابطہ نہیں ممکن میرا مگر"
"تیرے بارے میں باتیں اب روز خدا سے ہوتی ہیں🥀"
2025-05-29 10:26:54
38
ᵢₜₓ_zₐᵣᵢ_ₕₑᵣₑ :
*رات کا وقت🖤 خامو شی🌸 ٹھنڈی ہوا اور چاند 🌸*
*میرا دل کرتا ہے پوری رات بیٹھ چاند کو تکنے پہ😊*
*کیونکہ مجھے رات کے اندھیروں میں وہ کشش محسوس ہوتی ہے🥀*
*جو دن کے اجالوں میں نہیں ملتی ________❤🩹🙂*
.
.
*دیوانے ہم نہیں ہوتے دیوانی رات ہوتی ہے🖤*
2025-06-03 21:35:11
4
😔 Zohaib 🫴🫀 :
❗:ہر شخص اپنی خوشی چاہتا ہے🤌🏻
اگر ہم اداس ہیں تو فقط ہمارا مسئلہ ہے 🥀🍂
2025-07-10 18:07:49
1
MUHAMMAD AQIB :
caption 💯🙂
2025-05-29 11:25:43
15
𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 💫 :
captain
2025-05-29 13:36:08
7
مسَــــــــــــــــت ملنگ786 :
ھر شخص اپنی خوشی چاھتا ھے
مگر کسی دوسرے کی خوشی تباہ کر کر💔💔💔💔
2025-06-15 04:45:39
6
❕Main.Abdullah❗ :
ہر شخص اپنی خوشی چاہتا ہے🤌🏻
اگر ہم اداس ہیں تو فقط ہمارا مسئلہ ہے 🥀🍂
2025-05-30 06:38:14
2
✨RoMii✨ :
گل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں اسکی خوشبو فقط اسی سے آتی ہے۔❤️
2025-06-25 17:26:01
1
ʀɪᴢᴢ\ :
sahi bat he
2025-07-07 06:44:07
1
T🦋 :
کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں
جو ہم یہاں تک آ پہنچے
تم آئے دل تم پر آیااور ہم تم پر دل ہار بیٹھے💞
"جاناں"🥹❤️
2025-06-16 14:58:29
1
☠️ 𝓐𝓪𝓽𝓪𝓷𝓴𝔀𝓪𝓭𝓲 ☠️ :
ہر شخص اپنی خوشی چاہتا ہے، اگر ہم اداس ہیں، تو یہ فقط ہمارا مسئلہ ہے 💔🥺
2025-05-30 07:41:10
9
انتظارِ بسمل🫠🫂 :
جو تم ہو ، وه صرف تم ہو نہ کوئی تم سا ہے اور نہ کوئی تم سا بن سکتا ہے 🫠🥀
2025-06-23 12:59:09
0
it's Kakar🇦🇫 :
:عجیب مقام پر ٹھہرا ہے قافلہ زندگی کا
سکون ڈھونڈنے چلے تھے، نیندیں ہی گنواہ بیٹھے
2025-06-28 15:39:23
1
S.🚩 :
💔رو رہا ہوں اک مدت سے عشق ہو گیا تھا بڑی شدت سے
تجربہ ہے اس لیے کہہ رہا ہوں موت بتر ہے محبت سے💔
2025-06-25 11:43:49
0
............✨ :
شخص اپنی خوشی چاہتا ہے
اگر ہم اداس ہیں تو فقط ہمارا مسئلہ ہے
2025-05-29 10:54:23
12
user2295842634844 :
save option on kry plz
2025-06-18 17:49:16
2
Alone :
M❤️🔥😭
2025-05-29 12:21:25
10
و س ی م سندھی 🚩🌏 :
❤️🩹🥀:کسی کی لاکھ باتیں یاد نہیں رہتی اور کسی کا ایک جملہ زندگی بھر نہیں بھولتا 🥀
2025-07-09 16:25:00
1
syedmowais68 :
🔥:دست تعزیر چومنے والے
ہم ہیں زنجیر چومنے والے
یہ حقیقت پسند تھوڑی ہے
تیری تصویر چومنے والے
صرف باتیں ہی کر سکا رانجھا
لےگئے ہیر چومنے والے
2025-06-11 15:11:19
1
سید علی حیدر بُخاری ♡ :
it's my illusion that I am very important 😩
2025-05-31 06:35:25
2
🫀 :
❤️🩹🥀:کرسکے جو مقابلہ تمہاری سادگی کا
چاند میں وہ حسن جمال کہاں
ہر پھول کی قسمت اتنی اچھی بھی نہیں
ہر پھول کی قسمت میں تمہارے انکھیں کہاں
2025-06-19 15:17:29
0
𓆩𝐀𝐋𝐄𝐗乛🖤 :
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙞𝙤𝙣?
2025-05-29 09:00:33
7
M🦋 :
Nice videos🥰
2025-06-26 15:20:43
2
farhan Ab :
so very nice ❤❤❤❤❤❤
2025-05-29 19:18:06
4
𓆩𝐌𝐮𝐛𝐚𝐬𝐡𝐢𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐧𓆪 :
M💖
2025-06-16 18:16:36
0
To see more videos from user @heart_less__._, please go to the Tikwm
homepage.