*کون سا دکھ بتاوں آپ کو 💔*
*ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں😭*
2025-05-29 08:06:45
21
Imtiaz sehar :
دنیا کے لیے آپ ایک شخص ہیں لیکن اپنے گھر والوں کے لیے آپ دنیا ہیں، اس لیے اپنا خیال رکھیں۔!♡
2025-05-31 08:54:38
3
سب ختم ہو چکا ہے💔 :
اسلام علیکم میری کچھ ہیلپ کر دیں طلاق یافتہ ہوں کوئی بھی مدد نہیں کر رھا ہر کوئی غلط کام کرنے کا بولتا ہے ایک بیٹی ہے ڈیڑھ سال کی بہت مجبور ھوں کچھ ہیلپ کر دیں آپ کا احسان ہمیشہ یاد رکھوں گی.15 ہزار کی ضرورت ہے ہزار دو ہزار کر دیں تین ماہ کے دودھ کے پیسے دینے ہیں 😭کسی کے موبائل سے مدد طلب کی
2025-05-30 10:20:06
4
کھرل زادہ 💔 :
🥺🥺hayee غربت
2025-05-30 08:21:56
4
Chaudhary Haseeb👑🇵🇸 :
دل دکھانے کے بعد بھی جو آپ سے شکایت نہ کر سکے !
یقین کیجیے!اس شخص سے زیادہ محبت آپکو کوئی نہیں کر سکتا 💯
2025-05-30 14:57:38
2
رمضان مانک😎 :
@رمضان مانک😎::سقراط یونان کا ایک فلسفی تھا ، وہ بہت عقلمند تھا وہ ریاست اور مذہب کی باتیں سن کر مانتا نہیں تھا بلکہ پہلے سوچتا تھا اور نوجوانوں کو بھی سوچنے پر مجبور کرتا تھا تاکہ نوجوانوں کو شعور آئے مگر ریاست کو کہاں یہ بات برداشت ہوتی ہے اور جو مذہب کے نام پر گمراہ کرتے ہیں اُن کو بھی یہ بات ہضم نہیں ہوتی کے کوئی ان کے خلاف بولے اس لیے سقراط پر یہ الزام لگایا گیا کہ وہ نوجوانوں کو گمراہ کر رہا ہے اس لیے اُسے سزائے موت دی گئی اور زہر پینے کا بولا گیا اُس کے پاس دو راستے تھے یا تو زہر پی لے یا پھر اپنی باتوں کو غلط بول کر جان بچا لے مگر سقراط نے زہر پی لیا اس لیے وہ آج بھی زندہ ہے ہمارے ذہنوں میں سقراط اگر سمجھوتہ کر لیتا زہر نہ پیتا تو وہ خود کو غلط بول کر اپنی نظروں میں مر جاتا follow🥰
2025-06-01 06:17:46
0
❤️ Abdullahjutt ❤️ :
❣️❣️❣️
2025-05-29 11:27:00
4
کھوکھر جوائیکا🥂🖤 :
🥰🥰🥰
2025-05-29 17:22:12
3
❤️🩹AHSAN💝 :
💖💖💖
2025-05-29 11:05:51
3
🖤Mazhar Jutt🖤 :
💙💙💙
2025-05-29 10:46:54
3
To see more videos from user @malanggraphy02, please go to the Tikwm
homepage.