@murshadfz: #viralvideos

Murshad
Murshad
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 29 May 2025 11:25:48 GMT
2075785
126522
4979
49656

Music

Download

Comments

chaudhrymohsin21
Chaudhary ♥️ :
اختلاف اپنی جگہ لیکن ایک انسان ہونے کے ناتے سب دوست دعا کریں خان صاحب کبھی رہا نہ ہو 😏
2025-05-29 17:15:10
4618
.butt12
Ihsan Ullah Butt :
اللہ تعالیٰ خبیث فتنہ عمرانیہ سے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
2025-05-30 03:48:32
651
syedtv4
Pak real :
excellent sir aag lga dee bittertruth but absolutely 💯 right sir clapping 👏
2025-06-11 18:13:08
1
ishratmumtaz5
ishratmumtaz5 :
true muslim leader brave leader great leader true Muslim leader imran Khan
2025-05-29 17:22:29
117
ranairshad245
Rai :
امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان
2025-05-29 21:45:36
41
ranmansoor
رانامنظور Mansoorاحمد38 :
عمران خان سچا ایماندار لیڈر ہے وطن عزیز پاکستان کے ساتھ مخلص لیڈر ہے
2025-05-29 12:43:05
46
ahmedbakhshhayatkhan3
Ahmed bakhsh hayat khan :
بزرگ کی سب باتوں میں سچائی ہے
2025-05-29 18:42:43
1377
islamabad_pakistan
I❤️Pakistan,💯💯🌹🌹🌹🥀 :
یہ ایٸرفورس کے سابق آفیسر ایڈمرل ( R ) جاوید اقبال ہیں ، انتہاٸی بہادر آفیسر تھے
2025-05-31 15:23:22
72
trustable57
Trustable :
ٹھیک کہہ رہے یہ بزرگ
2025-06-11 14:34:35
1
manawar.lala
Manawar Lala :
عمران خان جھوٹا ادمی ہے اس کے دور حکومت میں یہ مشہور تھا یوٹرن بات کر کے مکر جانا یہ ایماندار ادمی کہاں سے اگیا
2025-05-29 16:23:39
865
user7276569385
Sajid Ali :
"عمران خان خود اعتراف کر چکے ہیں کہ وہ ماضی میں غلطیاں کرتے رہے لیکن پھر اللہ نے انہیں ہدایت دی اور وہ تبدیل ہو گئے۔ قرآن مجید میں بھی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: 'إِنّاللّهَيُحِبّالتّوّابِينَوَيُحِبّالْمُتَطَهِّرِينَ' (البقرة: 222) یقیناً اللہ توبہ کرنے والوں اور پاک صاف رہنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ اسی طرح قرآن میں ہے: 'إِلّا مَن تَابَوَآمَنَوَعَمِلَعَمَلًا صَالِحًا فَأُوْلَٰئِكَيُبَدِّلُاللّهُسَيِّئَاتِهِمْحَسَنَاتٍ' (الفرقان: 70) سوائے اس کے جو توبہ کرے، ایمان لائے اور نیک عمل کرے، تو اللہ اس کے گناہوں کو نیکیوں میں بدل دیتا ہے۔ لہٰذا اگر کوئی شخص سچے دل سے توبہ کرے اور اپنی زندگی کو درست کرے تو ہمیں اس کے ماضی کے گناہوں کو بار بار یاد نہیں دلانا چاہیے، بلکہ اس کی اصلاح کی قدر کرنی چاہیے۔"
2025-05-29 22:04:32
103
jveriashah
jveria shah :
Imran khan was such a fazool tareen leader
2025-05-30 06:59:26
364
babar_khan_traveler
🧿travel life :
Ye face to face bethy imran k sath
2025-05-29 19:07:11
17
rajaishtiaqahme
Raja Ishtiaq Ahmed :
بہت ہی اچھی اور مدلل بات کی ہے ان محترم نے ♥️♥️♥️♥️♥️
2025-05-29 18:25:50
34
abdullahrasheed278
ABBOTTABAD HAZARA KPK :
♥️:اختلاف اپنی جگہ لیکن ایک انسان ہونے کے ناتے سب دوست دعا کریں خان صاحب کبھی رہا نہ ہو 😏
2025-05-29 18:16:32
131
zahirkhans40
WRIŤER✍️ÅBOŮŤ ÅĽĽ :
پہلی بار کسی نے پی ٹی آئی کو اس مہارت سے آڑے ہاتھوں لیا، جیسے استاد نالائق شاگرد کو سبق سکھاتا ہے!
2025-06-07 15:27:32
13
arslanrajput1472
Arslan Rajput1472 :
میری حکومت سے اپیل یہ ہے کہ عمران خان کو رہا نہ کیا جائے کیونکہ اگر یہ رہا ہو کر باہر اگیا تو اس نے پھر پاکستان کو ادھر ہی پہنچا دینا جہاں پہ یہ پاکستان کو چھوڑ کے گیا تھا الحمدللہ اج پاکستان پہ ترقی کر رہا ہے
2025-05-30 05:01:20
97
rafiq.niazi6
Rafiq Niazi :
آسکا نام ایڈمرل جاوید اقبال ہے جو تحریک انصاف کا دس سال مرکزی سینئر نائب صدر رہا ہے جب اسکو ٹکٹ نہیں ملا تو پھر مخالف ہو گیا اس کو ان باتوں کا علم نہیں تھا
2025-05-30 06:06:34
13
atifshah3532
⭐♠️🅐🅣🅘🅕 🅢︎🅗︎🅐🅗︎♠️⭐ :
نیازی کو اس کا غرور تکبر کے ساتھ ساتھ غریب عوام کی بددعا لے ڈوبی یوتھیوں سمیت نیازی ذہنی مریض بن چکا ہے👍
2025-06-05 06:11:29
38
rao.mustaqim1
Rao Mustaqim :
مریم نواز کے بارے میں کیا خیال ہے
2025-05-30 03:11:53
17
To see more videos from user @murshadfz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About