@sky_on_moon: تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا روبرو حسن ہو، جب حسن بھی تیرے جیسا پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا…🥀🖤#skyteam🌸✨
تیری انکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا
2025-05-30 02:29:51
31
Smoking girl :
لیکن ایسا ایسا روشن
ہنستا باتیں کرتا چاند؟
آج سے پہلے کب اترا تھا
دل میں اتنا گہرا چاند؟ ✨
2025-06-13 10:46:25
16
They Call Me Malik ❤️👀 :
Caption plz
2025-05-29 19:38:21
4
𓆩𓈒⋆ خان ⋆𓈒𓆪 :
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا روبرو حسن ہو، جب حسن بھی تیرے جیسا پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا…🥀
2025-06-01 20:27:48
13
I M A D علی (GK) :
کچھ دن شاخ پر بسیرا تھا
میں سمجھا باغ میرا ہے۔!
2025-06-02 17:37:31
11
𝑨𝑺𝑰𝑭 🚩 :
آدھے چاند کو دیکھ کے احساس ہوتا ہے
ضروری نہیں خوشی کا ہر پل مکمل ہو 🥺
2025-06-10 21:36:13
12
ღinuuu🦋 :
👑M🫀💫:اور پھر یہ چاند میرے چاند جتنا حسین کہاں🫀😩👀
2025-06-11 07:10:39
9
اہل مصحف۔۔۔📖♥️۔ :
@اہل مصحف🥺🪽:بے تحاشا ھیں ستارے لیکن
چاند بس ایک عدد ہے حد ہے
اشک آنکھوں سے یہ کہ کر نکلا
یہ تیری ضبط کی حد ہے حد ہے
روک سکتے ہو تو روک لو عادل
یہ جو سانسوں کی رسد ہے۔ حد ہے.....🎀🌙
2025-06-11 08:07:35
5
ꪝꫝصɪف👑✨ :
ادھورا ہی رہا میرا ہر سفر،کبھی
راستے کھو گئے تو کبھی ہم سفر
2025-06-10 16:17:51
5
MôBéèN🖤🖤 :
فقط نا مکمل خوابوں کا جھانسہ ہے زندگی
2025-05-29 19:43:48
7
🅼🅰🅺🅴🅽 :
⚡::وہ پھول تو تھا مگر سورج مکھی کا
نیا آفتاب دیکھ کر رُخ موڑ گیا ہم سے
2025-06-07 10:55:05
5
Zainab 💓 :
تیری انکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا
2025-05-30 11:42:14
9
𝐟𝐚𝐳𝐚𝐝 𝐪𝐮𝐫𝐞𝐬𝐡𝐢💫 :
@𝐟𝐚𝐳𝐚𝐝 𝐪𝐮𝐫𝐞𝐬𝐡𝐢💫:I'Am very udas😭💔
2025-06-05 15:25:23
3
وجاہت 🍂🌼 :
ہم جیسوں کو ایک ہی شخص میں رہ جانے کی عادت ہوتی ہے....... 🥀🖤🥺
2025-06-02 18:51:17
5
🖤☻️ :
پھر میں نے اسے یوں چاہا جیسے میری خواہش تھی کہ کوئی مجھے چاہے ❤️🩹
2025-06-02 14:09:10
3
Bint.e.حوا❤️ :
hyeeee
2025-06-07 20:28:36
3
بٹ کوٹلے آلہ 👑 :
Looking at the moon, I am reminded of herrrr. 🥹🫀🫠🤍🎀
2025-06-18 02:25:35
1
Chaudhary :
insan Chand ko tab dekhta ha jab usny Zameen py Kuch kho diya ho💔
2025-06-17 09:35:45
1
Ak YOUSAFZAI :
sakoon 😊
2025-06-12 16:31:01
1
maria :
hyee👍
2025-06-13 14:54:15
1
🌷𝗠𝗲𝗵𝗮𝗸❣🐻 :
تو اسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بنا
چاند ہر جائ ہے ہر آنگن میں اتر آتا ہے
2025-06-14 16:55:18
0
دل افسردہ۔🫀 :
ادھورا ہی رہا میرا ہر سفر، کبھی
راستے کھو گئے تو کبھی ہمسفر 🩶
2025-06-15 05:33:33
0
❤❤AWANZADA❤❤ :
چاند کی رانائیوں میں یہ راز مستور ہے
خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے... 🥺🥀
2025-06-15 17:40:20
0
𓆩𓈒⋆ خان ⋆𓈒𓆪 :
"کسی کے دل میں کیا چھپا ہے، بس خدا ہی جانتا ہے دل اگر بے نقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
2025-06-01 20:25:55
6
𝐀 𝐖 𝐈 🍁 :
ᴄᴀᴘᴛɪᴏɴ [flushed]
2025-06-14 07:35:38
0
To see more videos from user @sky_on_moon, please go to the Tikwm
homepage.