ماشاءاللہ کیا شان ہے حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی جنکے گھر کے پاس اپ ﷺ کی اونٹنی رکی اور انکے گھر میں آپ ﷺ نے قیام کیا اور مسجد نبوی کی زمین کی قیمت کی اداٸیگی بھی آپ رضی اللہ نے ادا کی اور ایک بادشاہ کا نبی پاک ﷺ کے نام لکھا خط بھی نسل در نسل بھی آپ رضی اللہ نے نبی پاک ﷺ کو پیش کیا 🤲🤲🤲❤❤❤
2025-06-02 04:38:56
66
chsaqibrehman :
قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنے اور نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں
2025-06-03 21:25:09
12
@Rahman khan :
Hazrat Abu ansawari
2025-06-01 23:29:58
14
Faisal_Arain#786 :
حضرت ابو ایوب انصاری
2025-06-03 19:57:31
5
Zuمر🚩 :
Allah pak Mghfrt kry great personality
2025-06-01 19:09:49
13
ᴢɪᴀ_ᴋʜᴀɴɪ✨ :
✅ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مسجد نبوی کی زمین کی قیمت ادا کی تھی۔
جب رسول اللہ ﷺ مدینہ منورہ تشریف لائے تو یہ جگہ دو یتیم بچوں — سہل اور سہیل — کی ملکیت تھی، جو بنی نجار کے قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔
• نبی کریم ﷺ نے چاہا کہ مسجد وہیں بنے۔
• ان بچوں نے زمین بطور ہدیہ (تحفہ) دینا چاہی، لیکن نبی ﷺ نے اس کو خریدا۔
• پھر حضرت ابو بکر صدیقؓ نے اپنی طرف سے اس زمین کی قیمت ادا کی۔
یہ واقعہ سیرت ابن ہشام اور دیگر معتبر سیرت کی کتابوں میں ذکر ہوا ہے۔
اگر آپ اس واقعے کی مزید تفصیل چاہتے ہیں، تو بتائیں✨❤️
2025-06-05 17:35:42
3
raja zaryab :
hazrat ayub ansare
2025-06-04 04:01:53
5
Amjad Ali :
یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام
2025-06-03 15:34:06
1
Abdul Qadeer 👑✨ :
Masallah 💖
2025-05-30 06:48:42
4
Atif745.com :
❤️❤️❤️آللہ پاک بے حساب بخشش فرمائے ❤️❤️❤️
2025-06-06 19:26:45
2
Subhan ali 786 :
Subhanallah
2025-06-02 03:10:53
2
bao :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2025-06-02 15:07:01
1
Mazhar :
Hazrat Abu ansawari 🥰
2025-06-02 04:55:47
1
saifullah khan :
mashaAllah🥰
2025-06-02 23:31:34
2
Ali murtaza :
suba ALLAH
2025-07-21 13:53:29
0
mrafeeqrafeeq675 :
subhan ALLAH
2025-06-04 12:55:37
0
🔥کمال احمد 🔥 :
7 Class m perah howa Mashallah 🥰
2025-06-03 21:51:03
0
M.imran Ansari 786 :
Masha Allah subha Allah
2025-06-02 14:14:42
0
Syed Abrar Hussain Gardazi :
سبحان اللہ 🙏
2025-06-04 01:57:35
0
Kareem Bux :
Abu ansari🥰
2025-06-04 01:06:29
0
💗m wasim💗 :
masha allha
2025-06-05 16:50:22
0
iftikhar shaikh shaikh :
subhan Allah
2025-06-03 20:01:13
0
sadersadam123 :
❤️❤️❤️
2025-06-02 11:52:37
1
M Azam Ahamdani :
❤❤❤
2025-06-02 11:51:41
1
مرزا عمر بیگ :
🥰🥰🥰
2025-06-02 11:22:33
1
To see more videos from user @infoversewithai, please go to the Tikwm
homepage.