ماتم سرا بھی ہوتے ہیں کیا خود غرض رئیس
اپنے دکھوں پہ روتے ہیں لے کر کسی کا نام
RAees jutt ❤️🤫
2025-05-30 10:52:13
5
ᥫ᭡a ̷q ̷i ̷b ̷ ♡ :
روح تک چھائے ہوئے شخص تجھے لگتا ہے
دست بردار ہوئے تجھ سے تو جی پائیں گے
2025-05-30 21:00:11
6
𝘢𝘢𝘥𝘪 :
`طوافِ عشق ♡: 🌸`
_سب کچھ پیچھے رہ جاتا ہے صرف ایک بندہ اور اس بندے کا رب جو باقی رہتا ہے💔_
2025-05-30 09:21:28
20
Naeem Aslam :
عمر رواں کو.... روکیے..... آواز دیجیے
ہم پیچھے رہ گئے ہیں کئی حسرتوں کے ساتھ
2025-05-30 14:41:06
7
BAIG-PARIS :
تو بھی الفت میں گِرفتار رَہا، جھوٹ کَہا
محبتوں میں بـے قَرار رَہا، جھوٹ کَہا!!!
بَڑے سکوں سے مجھے چَھوڑ دِیا، تَوڑ دِیا
پھِر مِرے بعد سوگوار رَہا، جھوٹ کَہا!!!
2025-05-30 10:25:18
3
🪔🌸؏ـشـᘓ᭄ـق ؏ـ͜لی🫀🫴🏻 :
drama name please
2025-06-01 11:19:00
2
Imtiaz sehar :
خدا کرے کوئی ایسا معجزہ ہو
وہ بولتا رہے ، میں دیکھتا رہوں
2025-05-31 09:09:16
2
Safdar Baloch :
killer lines......... 🖤
2025-06-01 19:10:02
1
Ume_Farwa Malik :
~ ویرانی ایسے گلے لگائے بیٹھی ہے جیسے کوئی ہمدرد یتیم بچے کو♡•🖤🥀
*_❉্᭄͜͡
2025-06-01 02:49:44
1
heer🥰 :
lgta esy e tha k jee ni paygy...lkn jb Allah sbr deta h naw apny bndy ko TU sb hu jta hai💔
2025-06-03 23:59:36
1
mahmoor khan :
رنگ گندمی سہی مگر میری جاناں حسین ہے چہرے اور بھی ڈیر حسین سہی مگر مجھے تیرا چہرہ قبول ہے سن اے نم آنکھوں والی حسین لڑکی تم اکثر کہتی ہو کے ہم بچھڑ جائیں گے اور میں خوشی خوشی ساری کشتیاں جھلا کر جاؤ گی
ہے معلوم مجھے بھی کہ جس بات سے میں کترا رہا ہوں وہ ایک دن ہو کر ہی رہے گا مگر تیرے بچھڑنے کا غم میرے چہرے پر یوں عیاں ہوگا جیسے ہرے بھرے جنگل میں یک تنہا بغیر پتوں کے درخت کا عیاں ہونا 🥲
2025-05-31 06:07:07
7
Love life🥰 :
ayyyyyyyy hyyyyyyy kabhi bhi nhi 🥺🥺🥺🥺
2025-06-01 08:56:20
1
user352392444 :
save option plzz
2025-05-30 15:21:28
1
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋
🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2025-06-01 04:55:57
1
تنہائی پسند لڑکی :
save Option 🥺
2025-05-31 10:43:42
1
KHAN👑 :
روح تک چھاۓ ہوئے شخص تجھے لگتا ہے
دست بردار ہوئے تجھ سے تو جی پائیں گے؟
2025-06-14 17:00:44
0
🇦🇪سر دار بلو چ🇦🇪 :
masllah 🥰
2025-06-10 13:55:05
0
𝘢𝘢𝘥𝘪 :
*اسے شک تھا مجھے شک تھا اس پہ...*
*مجھے شک تھا کہ میرا حق تھا اس پہ 😎*
*اسے جانا تھا، میں نے رونا تھا، یہی ہونا تھا*😢😭
*__🦋🦋*
2025-05-30 09:21:34
5
𝘢𝘢𝘥𝘪 :
*انتظار ہمیشہ کرونگی لیکن آواز نہیں دونگی*🫂
*لکھوں گی ہر شاعری تمھارے لئے پر نام نہیں لونگی*🥹
2025-05-30 09:21:40
2
𝘢𝘢𝘥𝘪 :
🌹برس رہا ھے ابر کرم 🌨️میرے شہر میں جاناں💕
🌹تم یاد آ رہے ہو بہت شدت سے آج پھر💕
2025-05-30 09:21:23
2
BAIG-PARIS :
HEART TOUCHING 🔥🔥💔💔
2025-05-30 10:24:58
1
🇦🇪سر دار بلو چ🇦🇪 :
☺️nic🥰
2025-06-10 13:55:11
0
BAIG-PARIS :
قفس میں رہتے ہوئے ہوگئ صیاد سے الفت
میں خود ہی نوچ لیتا ہوں میرے جب پر نکلتے ہیں
2025-05-30 10:25:34
2
Muskiii🫰❤️ :
@Koجa Mahi..👀🥀🖤 🇦روح تک چھائے ہوئے شخص تجھے لگتا ہے
دست بردار ہوئے تجھ سے تو جی پائیں گے🫵😔💔😢
2025-05-31 08:53:19
1
To see more videos from user @pehla_ishq, please go to the Tikwm
homepage.