جو شخص تمھیں عبادت سے بھی نہیں ملا ،سوچو کتنا غلط انسان چنا تھا تم نے 💔🙂
2025-05-30 19:12:20
85
BAIG-PARIS :
اب طبیعت میں کوئی فرق تو لانے سے رہے
تو خفا ہے تو تجھے ہم بھی منانے سے رہے
تجھ کو جانا ہے تو جا تیری خوشی لیکن سن
ہم تیری راہ تو دیکھیں گے بلانے سے رہے