🇧🇫:مرتے دم تک سپورٹ کریں گے عمران خان کو انشاللہ❤️✌️
2025-05-31 12:54:35
453
🌸Kinza Ali🦋🌸 :
کب ہوں گے جب ایک عام ادمی دیہات میں اس کو یہ تھانہ کچہری پٹواری اس مصیبتوں سے وہ نکلے جس ملک کے جب انصاف ہوگا تو تھانہ کٹہری پٹواری کی سیاست ختم ہو جائے گی جب انصاف ہوگا تو قبضہ گروپ ختم ہو جائیں گے یہاں کمزور کو تو چھوڑو ملک کا جو وزیراعظم رہ چکا وہ ایف ائی ار نہیں کٹوا سکا تو بیچارے عام ادمی کی کیا حیثیت ہے ہمارے ملک میں ہر طبقہ جب کمزور طاقتور کے سامنے کھڑا ہوتا ہے وبا سے اس لیے میری حقیقی ازادی کی تحریک چلتی جائے گی جب تک ہم اپنے لوگوں کو ازاد نہیں کرتے اور ازادی کوئی پلیٹ میں رکھ کے نہیں دیتا ازادی کے لیے لڑنا پڑتا ہے زنجیریں گر نہیں جاتی توڑنی پڑتی ہیں ازادی کوئی دیتا نہیں چھیننی پڑتی ہے👑♥️🥰