@abdullahmustfaipoetry:

Abdullah Mustfai
Abdullah Mustfai
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 May 2025 16:41:54 GMT
428932
20952
459
1862

Music

Download

Comments

ranajahanzaib56
Rana Zaib :
ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی اور دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو.
2025-06-01 10:30:02
11
shehryarkhanu6
شہریار شہری :
جو شخص درخت لگاتا ہے اور جانتا ہے کہ وہ خود اُس کے سائے میں نہیں بیٹھے گا، وہ کم از کم زندگی کے معنی سمجھنا شروع کر چکا ہے۔ – ٹیگور (طاغور)
2025-05-31 22:38:35
56
fahidiqbal1
Fahid Iqbal :
اس کی کچھ خیر خبر ہے تو بتاؤ یارو ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
2025-07-29 06:47:29
0
habibg09
Habib g :
میں بیمار ہوں وہ خیال رکھتا ہے میرا دل کہتا ہے کہ کبھی شفاء نہ ملے
2025-06-01 05:44:03
10
riaz.saqi6
Riaz saqi :
خد کے چھوٹے سے تراشے میں زیادہ ہیں لفافے میں نہیں ائے ہم نہ مجنوں ہیں نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں ہم کسی دشت تماشے میں نہیں ائے مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی سبحان اللہ مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں اس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یاروں اس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو ہم کسی اور دلاتے میں نہیں ائے جس طرح اپ نے بیمار سے رخصت لی ہے جس طرح اپ نے بیمار سے رخصت لی صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں ہے خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں ائے خلق کے چھوٹے سے تراشے میں
2025-06-01 18:34:38
2
maqsodk_11
Mصقood khan :
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
2025-06-01 11:38:59
11
anesthesiadoc3
AnaesthesiaDoc :
zabardast 👍😍
2025-07-22 00:32:24
1
shahzadyousuf0
Shahzad Yousuf :
*اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو* *ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے* *جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے* *صاف لگتا ہے کہ جنازے میں نہیں آئیں گے*
2025-06-01 11:39:03
36
akhir214
💫آخر موت 💫 :
@Shahzad Yousuf:*اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو* *ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے* *جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے* *صاف لگتا ہے کہ جنازے میں نہیں آئیں گے*
2025-07-31 11:13:21
0
engr_malik_zain
💎ملک زادہ 💎 :
ہائے افسوس! کرائے کے مکانوں والے۔۔۔۔ خدشہِ کوچ سے گملے بھی نہیں رکھ پاتے۔۔۔
2025-06-02 03:56:55
5
djunaid1310
DJUNAID.WRITE💔❤️‍🩹 :
assalamualaikum janab ya mana likhi ha 😊👀👀 محبت کو محبت سے نفرت ہو گئی ہے نفرت کو نفرت سے محبت ہو گئی ہے میرے لاکھ منا کرنے کے باوجود دل کو اُس سے محبت ہے اور محبت ہو گئی ہے
2025-05-31 22:38:57
2
mughalbadshah3881
Mughal Badshah🇵🇰🌹🌎❤️🌹🇮🇹 :
اپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں میں کسی طرح بھی سمجھوتا نہیں کر سکتا یا تو سب کچھ ہی مجھے چاہیے یا کچھ بھی نہیں
2025-06-17 21:17:24
2
niazmahar31
Niaz mahar :
ہائے ہائے
2025-07-20 18:40:37
1
seharwrites67
Imtiaz sehar :
*سائیکالوجی کے مطابق۔۔💔* *کسی سے جدا ہونے کے اگلے دن جب صبح ہوتی ہی انسان بستر سے اٹھتا ہے تو اُسے سچ میں محسوس ہوتا ہے کہ اُس نے کچھ ایسا کھویا دیا ہے جو اس سے کاٹ کر الگ کیا گیا ہے جس کا اس کی زندگی سے گہرا تعلق تھا -*
2025-06-04 01:51:36
2
kthahim
kthahim :
چنازے میں آئیں یا نہ آئیں بعد از مرگ دعا دینے آئیں گے
2025-06-01 08:30:18
3
malikhanan652
Maلik HaنAن☠️ :
jiooo🖤
2025-07-18 01:51:30
1
irr56789
DaرWaiش :
بہت خووووووووب ڈھیروں داد سلامتی ہو❤️
2025-06-01 00:33:06
3
k_khosa
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋 🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2025-06-03 03:43:37
2
vickymalik188
Vicky Malik :
کمال ہے جی
2025-06-01 06:10:47
0
sam_bashir
Sam_Bashir :
چارہ گر ہار گیا ہو جیسے اب تو مرنا ہی دوا ہو جیسے
2025-06-02 10:44:16
4
ali.haider49537
Ali Haider :
دردناک حضور موت واقع ہوجانی سنتے سنتے۔۔۔۔۔
2025-06-27 11:57:14
4
safe.homes7
Safe Homes :
background music name plz?
2025-06-03 19:24:13
0
welcometodubaihallo
Hello London :
wah
2025-06-02 16:47:16
1
shamsism
Advocate Shamsa official⚖️ :
خالد ندیم شانی سر بہت عمدہ جئیں آپ ♥️
2025-06-21 14:09:44
1
shahmir2601
Shahmir Malik :
بہت خوب جناب ❤❤
2025-06-01 01:43:48
1
To see more videos from user @abdullahmustfaipoetry, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About