@Rehan khan:محبت سکھا کر جدا ہو گیا...
نہ سوچا نہ سمجھا خفا ہو گیا...
دنیا میں کس کس کو اپنا کہیں...
جو اپنا تھا وہ بےوفا ہو گیا 😔💔
2025-06-01 19:24:19
13
MAHI KHAN :
hello
2025-06-19 04:21:04
0
✨H🎀 :
ahnnnnn🥀🥀
2025-06-01 11:06:28
8
Raja Muhammad iqbal kethwal :
❤️دکھاتے ہو بشر کا دل ادھر سجدے بھی کرتے ہو جو دل نادم نہیں ہوتا تو پھر جھوٹی ندامت ہے میاں لوگوں کے حق کھا کر سخی تو بن گئے ہو تم خدا خوفی نہیں رکھتے تو پھر کیسی سخاوت ہے ❤️❤️❤️
2025-07-16 11:05:13
1
سید شکیل علی شاہ جان :
کتنے پیارے اشعار ہیں واہ یقینا دور حاضر میں اس طرح کی خوبصورت شاعری کرنا ایک بڑے شاعر ہونے کا ثبوت ہیں