@eashaldaua: 17 years old Tiktoker Sana Uousaf Shot Dead in Islamabad 😭😭😭 #sanayousaf #jusgjceforsanayousaf #sanayousaf11 #gilgitbaltistan #foryou #foryoupage #trending #capcut
خدارا اپنی بچیوں کے نگرانی کریں۔اللہ پاک تمام بچیوں کی عزتیں آبرو محفوظ فرمائے ۔ سوشل میڈیا پر اس طرح آنے سے روکیں ۔ ہم مسلمان ہیں ۔ بچیوں ،لڑکیوں کی اس طرح وائرل ہونا ،ناچنا گانا صحیح نہیں ۔ ہمارے ملک میں درندے رہتے ہیں ۔ اعتبار کسی پر نہ کریں ،
آج کے دور میں بچوں کو بتائیں اگر ان کا کوئی مخلص ہے دوست ہے تو وہ صرف ماں باپ ہیں۔ اور بہن بھائی ۔ چچا ماموں کا رشتا ۔بس اور ادا دادی حیات ہیں تو بس ان کی شفقت دعائیں لیں ۔
2025-06-02 23:16:08
0
zimal :
😏
2025-06-03 02:06:16
0
To see more videos from user @eashaldaua, please go to the Tikwm
homepage.