@nildasanta632:

Nilda Santa  oficial
Nilda Santa oficial
Open In TikTok:
Region: BR
Tuesday 03 June 2025 02:04:19 GMT
4641
673
129
34

Music

Download

Comments

arguellezr
ArguellezR :
Woooooo
2025-07-05 05:46:48
0
joo.felipe.resend
João Felipe Resende :
uau
2025-06-03 12:13:55
0
user5223651141858
.... :
boa de mais
2025-09-15 00:17:37
0
neco_0001
neco_01 :
🔥
2025-09-14 11:41:10
0
mohamed.amine.aff
Mohamed Amine Affane :
😳
2025-09-03 11:52:24
0
mohamed.amine.aff
Mohamed Amine Affane :
😳😳😉
2025-09-03 11:52:48
0
user2946997606135
user2946997606135 :
🥰
2025-08-24 12:31:22
0
mayiyo1028
Mayiyo1028 :
🥰🥰🥰
2025-08-17 15:45:38
0
piffdollaz7
Piffdollaz :
😛😛😛😘🐱
2025-07-27 21:50:27
0
To see more videos from user @nildasanta632, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جوانی زندگانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے ؛ یہ اک ایسی کہانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے …  ہمارے اور تمہارے راستے میں اک نیا پن تھا ؛ مگر دنیا پرانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے …  عیاں کر دی ہر اک پر ہم نے اپنی داستان دل ؛ یہ کس کس سے چھپانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے …  جہاں دو دل ملے دنیا نے کانٹے بو دئے اکثر ؛ یہی اپنی کہانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے …  محبت ہم نے تم نے ایک وقتی چیز سمجھی تھی ؛ محبت جاودانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے …  گزاری ہے جوانی روٹھنے میں اور منانے میں ؛ گھڑی بھر کی جوانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے …  متاع حسن والفت پر یقیں کتنا تھا دونوں کو ؛ یہاں ہر چیز فانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے …  ادائے کم نگاہی نے کیا رسوا محبت کو ؛ یہ کس کی مہربانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے …🥀 #TributeToSabaAkbarAlabaadi #SajjadAli #EverGreenHits #PoetryLover #satrangirajisthanirajput @innocentqueen.06 @Heer333 @Mahi @khawaja.jee6 @Rana Hamid @Rajanomi @Hamza Saroya @Hamzi @armanarzooch17 @rangreza @💕 🌺عمارہ🌺 💕 @PiyaSangRang @Zidii__Queen__zidii786 @پجارن @zee writes @Queen @✨💫👑دعاء علی 👑💫✨ @Mughal Queen👸 @🤍Bukhari512 @Amber👑🖤🇺🇸 @💕💕❤️SRMM❤️ 💕💕 @🌸🪷._𝔐𝔢𝔩𝔦𝔠𝔦𝔬𝔲𝔰_.🪷🌸 @Horain

About