@sikandrowaal: Challenge Karta Hu.. 🦅🔥#عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #behindyouskipperalways #sikandrowaal #bajawarryalak #LastHopeOfPakistan #newaccountsupportme❤️ #pti_lover

Sikandro Waal..🖤🔥
Sikandro Waal..🖤🔥
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 03 June 2025 06:42:14 GMT
145965
33647
639
364

Music

Download

Comments

tmooooi
Pakistan 🇵🇰 Army :
پاکستانی بہن بھائی جو پی ٹی آئی میں ہیں ان سے درخواست ہے کہ اس پارٹی کو تھوڑا سمجھیں یہ پاکستان کے حق میں بہتر نہیں ہے عمران کا مقصد صرف پاکستان میں انتشار اور پاکستان کو مسائل میں ڈالنا ہے ۔ جب سے یہ انسان اقتدار میں آیا تب سے اب تک عمران نے لڑنے مارنے مروانے کے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو پاکستان کے حق میں بہتر ہو۔بیس پچیس سال پہلے علماء اکرام ہمیں بتاتے رہے کہ عمران کو یہودیوں نے اپنے مقصد کے لیئے پاکستان میں لانچ کیا ہے جو کہ لوگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا پاک بھارت جنگ میں عمران کے ورکر پوری بھارت کی سپورٹ میں تھے عمران نے اپنے ورکر کا مائنڈ ہی ایسے بنا دیا ہے کہ ان کو پاکستان اور پاکستان کے ادارے اچھے نہیں لگتے ان کے خلاف بولتے ہیں۔عمران کا اصل مقصد پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کرنا ہے جو کہ آپ کے سامنے ہیں ملکی حالات عمران کی پارٹی اور بلوچستان کے دہشتگرد ایک ساتھ ہیں اور ان کو پورا سپورٹ کر رہی ہے پی ٹی آئی۔ ان کو پنجاب میں جلسے کرنے کا بھی کہا گیا ۔ ادھر عمران نے کے پی کے میں پٹھان بھائیوں کو اس محاذ پے کھڑا کیا ہے ہم نے الگ ملک بنانا ہے پختونستان ۔ پاکستان ہمارا گھر ہے لیڈر کوئی بھی ہو سب سے پہلے پاکستان کا سوچنا چاہیے کہ وہ لیڈر پاکستان کے حق میں اچھا بھی ہے یا نہیں۔ اور دوسری طرف امریکہ اور اسرائیل عمران کے پورے ساتھ ہیں جو کہ یہ ڈرامہ عمران کی گرفتاری کے بعد منظر عام ہوا ۔ پہلے عمران امریکہ کو کہتا تھا کہ ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں وہ کر لیں اور اب اسرئیل اور امریکہ ہی بار بار کہہ رہے ہیں کہ اس کو باہر نکالو ۔ اصل بات اس میں یہ ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام امریکہ بند کروانا چاہتا ہے اور اسرائیل کو اس سے خطرہ ہے ۔ عمران ان کا خاص بندہ ہے اس لیئے عمران نے کافی دفعہ پریس کانفرنس میں بیٹھ کر یہ بات کہی ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اسے ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اسرائیل اور امریکہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اور آپ نے عمران کی حکومت تو دیکھی ہے پہلے دن کی حکومت سے آخری دن تک اس کو پاکستان سے کوئی دلچسپی نہیں تھی ہر چیز کا نظام خراب ہو گیا تھا ۔ مہنگائی بہت زیادہ یو گی تھے لوگ آٹے اور کھانے کی چیزیں کو ترس رہے تھے مگر اس کو کوئی پروا نہیں تھی اس کی زبان پے صرف چور چور تھا ۔ اور پھر جب اس نے دیکھا کہ اب کچھ بھی نہیں ہو سکتا تو یہ کہنا شروع کر دیا کہ ملک کا خزانہ ہی خالی تھا اب میں کیا کروں ۔ اب ملک ڈیفالٹ ہونے والا ہے ۔ اللہ پاک پاکستان کی ہمیشہ حفظ و امان میں رکھے اور ہر اندرونی اور بیرونی دشمن سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
2025-06-10 19:25:18
3
imran_khan_pti_legend
Imran Khan PTI Legend :
legend ✨
2025-07-23 14:17:50
1
masoom.foji077
Masoom Foji 😊☺️ :
inshallah one day come ❤️❤️
2025-07-21 20:42:49
1
malya804804
ROBIN WAZIR 804 :
I love Imran Khan 🥰🥰
2025-06-06 22:48:20
23
farooqal1234
ᖴᗩᖇOOᑫ ᗩᒪI ᑭᗩTᕼᗩᑎ :
ظلِ شاہ ہر روز رات کو میرے حواب میں آتا ہے ۔ اور پوچھتا ہے مجھے بے گناہ کیوں قتل کیا ؟😰😰 آئی جی پنجاب
2025-06-09 19:46:09
3
arsalanmehmood8871
arsalanmehmood887 :
اس ملک میں غریب امیر سب کے لیے ایک قانون ہونا چاہیے اور یہ نظام صرف خان صاحب ہی لا سکتے ہیں ہم خان کے ساتھ ہیں تھے رہیں گے تمام سوشل میڈیا سے درخواست ہے ہمیں بھی سپورٹ کریں ہم نے بھی مارے کھائی ہیں جیل کاٹے
2025-07-04 08:27:13
0
imran.khan.0ffic5121472
پاکستان تحریک انصاف 🇧🇫☝️🤗 :
خان صاحب پلیز واپس ا جائیں پتہ نہیں اپ میری زندگی میں میں اپ کو دیکھ پاؤں گی بھی یا نہیں کہ مرنے کے بعد اپ ائیں گے میرے 🥀 please 🙏🙏come back khan please
2025-06-08 12:41:25
12
mohammedfarook786
Farook Sheikh :
Inshallah Imran Khan will return soon and will return as a fierce person
2025-06-08 23:20:09
15
masoom.foji077
Masoom Foji 😊☺️ :
khan tary Kya kehny
2025-07-21 20:42:54
0
majidali3
M A J I D مآاآجد :
kasm se Mard Ka bacha hai No doubt
2025-06-10 09:17:12
2
nasir.ali101
👑Baba nasir ali👑 :
804
2025-06-25 04:12:47
2
oxooo973
oxooo :
v need only 804❤️
2025-07-10 14:36:24
1
imrankhanp211
Imran Khan 🦅 :
I miss you Imran Khan 🥺
2025-06-07 21:14:19
6
aminkhan3086
Aminkhan :
💕 murshed Imran khan 💕👍💕
2025-06-08 16:47:19
4
hasaanparis
Only Imran Khan 🇵🇰✊🏻🇬🇧 :
آج پھر عمران خان سے ملاقاتیوں کو ملنے نہیں دیا جا رہا ۔ اڈیالہ کے باہر روکا ہوا ہے عمران خان کو مکمل Isolate کر دیا گیا ہے💔
2025-06-12 21:03:11
1
its.....me..88
its,w°a°s°i¤¤♡ :
Murshid imran khan only✌️
2025-06-09 07:14:59
4
sardarquonain362
سردار کونین 362راولاکوٹ 🍁 :
release imran khan ♥️✌
2025-07-01 21:37:57
1
7864m.khizar
KHIZAR1234 :
inshallah PM Imran Khan 💯
2025-06-13 14:50:41
3
user541614613808
khan :
very good imran khan
2025-06-03 08:52:35
3
user534067792
M Irfan Sialvi :
Imran Khan is a great leader
2025-06-10 05:18:46
1
anas.ali3892
Anas Ali :
804
2025-06-11 00:23:47
1
rohaidkhan834
rohaidkhan834 :
Yes 💯
2025-06-10 07:23:30
1
ali.waheed29
ali waheed :
Imran Khan🥰
2025-06-14 01:23:36
1
afridi.khan374
Afridi 001 :
خان ذندابد💚🦁🦁💚💚💚💚
2025-07-07 07:06:29
1
rana.qadir212
Rana Qadir :
🥰ok😎🥰804😎🥰ok🥰
2025-06-14 05:01:01
1
To see more videos from user @sikandrowaal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About