@manchester9t9: میں نے آج تک بہت وڈیوز دیکھیں ہیں لیکن جتنا مجھے اس عورت پہ غصہ آرہا ہے اتنا پہلے کبھی کسی پہ نہیں آیا بہت مکار عورت ہے اسکی اس آکڑ کی بنیاد پہ اسکو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے
شادی شدہ عورت دوسرے مرد میں تب ہی دلچسپی لیتی ھے جب اسکا شوہر اسکو ذلیل و خوار کرتا ھے۔ عورت کی عزت نہ کرنا
عورت کے ماں باپ کو گالیأں دینا اس سے عورت کے دل سے مرد اتر جاتا ھے۔ اور پھر دوسرے مرد اسکا فاٸدہ اٹھاتے ہیں۔ عورت کی ہمدردی ملتی ھے تو پھر وہ عورت شوہر کی نہی رہتی۔
2025-06-04 08:38:03
1174
꧁☆Sania Malik 🥀☆꧂ :
کچھ مرد اسی کے قابل ھوتے ھیں
2025-06-04 08:00:03
861
Mishi :
husband jesa bi ho apki jnnt hota h
2025-06-19 19:02:49
0
Sadia Arsalan❤️ :
yrrrrr mry husband hr time mobile use krty rehty hai,bat ni krty,time ni dety, bht zyda gusa krty hai but i love him....he is mine,my owner, my whole world. apni duniya koi kesy khtm kr sakta hy?
2025-06-04 13:58:51
288
فاطمہ مرزا :
Women are not toys. They feel
2025-06-04 12:17:14
291
Boss lady😎 :
Brave women.. Bht Acha kia..
2025-06-04 07:55:50
266
Irfan Akhtar :
میرے خیال میں جب عورت طلاق مانگے۔
فوراً دے دو۔ ۔ کیونکہ وہ طلاق مانگنے سے پہلے ہی دماغی توازن طور پر طلاق لے چکی ھوتی ھے۔۔
2025-06-04 04:49:32
615
S Montaha Ali :
شکر ہے ہمارا تعلق پنجاب سے نھی
2025-06-04 02:30:58
71
a :
اللہ ہی بہتر جانتا ہے کونسے حالات تھے لیکن یوں ویڈیو میں ایسے کسی عورت کو نہ دکھایا کریں
2025-06-19 20:35:14
0
Zarri :
مجھے بہت غصہ ہے شوہر نے دھوکہ دیا ہے میرا دل کرتا اس کا بہت برا حشر کروں
مگر صبر کر رہی ہوں اور صلہ پھر زیرو
2025-06-04 06:02:32
416
meeru :
Mere bs mn ho to mn apni zindagi b shohr k nam krdu,,shohr se bara sahara koi nai hota ,,
2025-06-04 11:22:50
133
Babar_75🦋S :
O bhai mainy nai Kia 😲😲😲
2025-06-04 04:46:04
31
y :
بہت اچھا کیا ایسے شوہر اسی قابل ہوتے ہیں 👍
2025-06-04 21:21:09
7
m ali :
اف یہ آ نٹیاں بیس سال گزارے تب کوئی تکلیف نہیں ہوئی لیکن جب وہ تھک گیا اسکی حسرت نہیں پوری ہوئی تو نیا بندہ ڈھونڈ لیا اور اس کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کر دیا ایسی عورتیں عورت کے نام پر بد نما دھبہ ہیں اس کو اور اس کے عاشق کو سزائے موت ہونی چاہیے تاکہ آ ئندہ کوئی عورت اور مرد ایسا نہیں کرے بیچارہ مزدور رکشہ ڈرائیور 😢😢😢😢
2025-06-04 17:57:02
77
ali raza kashmri :
yar inki eyes bht pyri hen
2025-06-04 10:56:32
43
Noor :
بابر اس کا یار ہے مُجھے تو ایسا پکا شک ہے
2025-06-04 03:08:37
68
qamarzamankulachi :
ہمدردی اس حد تک کسی دوسری عورت سے کیوں ہوتی ہے کچھ سمجھے ؟
2025-06-04 00:45:31
108
Malik Shabbir :
بھائی جی بندے خلع نہیں دیتے دمھکیاں لگاتے ہیں نہ ماں باپ گھر بیٹھے ہیں نہ بھائیوں کے گھر بیٹھے دیتے ہیں کہتے ہیں کہ مار دیں گے ہمیں کتل کر دیں گے
2025-06-04 03:53:48
70
Dark angel 👼 :
Bht achaa kiyaaa
2025-06-04 14:59:16
13
itxx_fakhara :
- إِنّبَطْشَرَبّكَلَشَدِيدٌ
- تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے😭😭😭
2025-06-04 11:08:08
153
qamar :
اللہ سے خوبصورت نہیں وفادار عورت مانگیں
2025-06-04 10:24:50
118
Salma :
خلع لینا بہت آسان کر دیا ہے ہماری حکومت نے
2025-06-04 11:11:47
141
D€£∆U|T€® :
اگر شوہر واقع ظالم تھا تو اچھا کیا
باقی ہمدردی والا چکر مزے والا ہے😏
2025-06-04 09:43:25
185
Alhamdulillah 😁 :
Toba Mera shohr b mere sath boht bura krta sare km krti hu sbki hidmten lkn wo mujy gar Walon K samne dekhta b Ni ma roti rehti lkn Marne ka to Dil Ni krta soya hoya mujy itna pyara lgta Dekh K muskrati hu kese mar Leti he ourten
2025-06-04 06:45:12
174
Mukhtar Ahmed Haria :
عورت معصوم ہوتی ہے اور غلط لوگو ں کی باتوں میں آ جاتی ہے 💔
2025-06-04 14:07:14
148
To see more videos from user @manchester9t9, please go to the Tikwm
homepage.