_یہ میرے الفاظ لکھ کر رکھ لو_
میرے پیارے بہن بھائیوں اپ نے سب سے پہلے گبھرانا نہیں ہے۔
میں انشااللہ بہت جلد اؤں گا اپ کو ازاد کروانے ۔
میں وعدہ تو نہیں کرتا لیکن اگر اللہ پاک میرا دوست ہے
اگر اللہ نے مجھے زندگی دی تو میں بہت جلد أؤں گا ۔
انشااللہ میرے بہن بھائیوں کے لیے جو بھی جتنا بھی میں کر سکا لیکن میں اپنی جان و زندگی دے دوں گا اور اپنے بہن بھائیوں کو ضرور ازاد کرواں گا انشااللہ
ملک عمران احمد ❤️
2025-06-12 04:41:48
8
Habiba Zahoor :
اے اللہ ! کتاب نازل کرنے والے، جلد حساب لینے والے ، ( مخالف) گروہوں کو شکست سے دوچار فرما۔ اے اللہ ! انہیں شکست دے اور انہیں ہلا کر رکھ دے