@digitalcreater73: حضرت سید محمد بن سلیمان جزولی ایک بزرگ گزرے هیں وه کہتے ہے کہ ایک مرتبہ میں کہیں گیا تو وہاں نماز کا وقت هو گیا. میں نے دیکھا کہ وہاں کنواں موجود هے لیکن کوئی ڈول یا رسی وغیرہ موجود نہیں۔ میں اسی فکر میں تھا کہ نماز کا وقت گزر رہا ہے اور پانی نکالنے کے لیے کوئی چیز نہیں پانی گہرا تھا اتر بھی نہیں سکتا تھا۔ میں ادھر ادھر دیکھ رہا تھا کہ کہ اتنے میں ایک بچی آئی اور پوچھا چچا کیا تلاش کر رهے هیں؟ میں نے کہا بیٹی میں نے وضو کرنا هے لیکن پانی نکالنے کا کوئی ذریعہ نہیں. اس نے پوچھا آپکا نام کیا هے ؟ میں نے کہا مجھے محمد بن سلیمان جزولی کہتے هیں. بچی بولی آپ وه سلیمان ہیں جن کو سب بزرگ کہتے ہیں؟ میں نے کہا کہ ہاں لوگ مجھے بزرگ کہتے ہے تو کہنے لگی کہ آپ کا ایسا کوئی نیک عمل ہے جس کے ذریعے آپ اللّٰه تعالیٰ سے دعا مانگیں جس سے پانی اوپر آ جائے۔ میں نے کہا کہ نہیں بیٹا میرا کوئی ایسا عمل مجھے معلوم نہیں ؟۔ تو وہ کہنے لگی لوگ ایسے ہی کہتے ہے کہ بہت بڑا بزرگ ہے اور آپ ہیں کہ کنوئیں سے پانی نہیں نکال سکتے؟ کہنے لگی سائیڈ پر ہو جاؤ۔ میں حیران ہو کر ایک طرف کو ہو گیا تو اس بچی نے اپنا لعاب دھن پانی میں ڈال دیا۔ میں کیا دیکھتا ہوں کہ آناََ فاناََ پانی کناروں تک آ گیا۔ لڑکی کہنے لگی پانی اوپر آ گیا ہے آپ وضو کر لیں میں نے کہا وضو تو میں کر لونگا لیکن کہیں آپ نہ چلی جاؤ، پہلے یہ بتاو کہ تمہارا ایسا کونسا عمل ہے جو اللّٰه تعالیٰ نے آپکی لعاب میں اتنی طاقت رکھی ہے کہ پانی اوپر آ گیا؟۔ تو اس بچی نے کہا کہ چچا، میں رسولِ کریمﷺ پر درود بہت زیادہ پڑھتی ہوں اور میں جب یہ عمل اللّٰہ تعالیٰ کے سامنے رکھوں تو اللّٰه تعالیٰ میری حاجتیں پوری فرما دیتا ہے۔ یہ سن کر میں نے عہد کیا کہ جب میں واپس اپنے وطن جاؤنگا تو درود پاک رسولِ کریمﷺ کے فضائل پر کتاب لکھوں گا۔ پھر حضرت محمد بن سلیمان نے درود پاک رسولِ کریمﷺ کے متعلق کتاب لکھی جو (دلائل الخیرات) کے نام سے مشہور ہوئی. ((بحواله سعادت الدارین )) اور اسکے بعد آپ نے درود پاک رسولِ کریمﷺ کو اپنا ورد بنا لیا اور آپ کے متعلق مشہور هے که آپکی قبر سے کستوری کی خوشبو آیا کرتی تھی. آپ کے وصال کے ستتر سال بعد آپکے جسد خاکی کو سُوس شہر سے مراکش منتقل کیا گیا، تو آپکا جسم ویسے هی تروتازه پایا گیا حتیٰ که آپکا کفن بھی بوسیدہ نہیں هوا تها. #اہلسنت_والجماعت🥰👑🥰👑 #islamic #امام_ابوحنیفہ #احمدرضاخان #Raza #vedios #islam #علامہ #اقبال
اللہ جل شانہ سے انسان فرشتے جنات عرض کرتے ہیں اے رب بھیج محمد اور ال محمد پر رحمت اور سلامتی
2025-06-27 10:04:27
35
Khushi Fatima :
maine suleman jazooli ki yai kitab parhi h bhtttttt he piyari aur faiz denay wali kitab hai isko parhnay main jo maza hai wo alfaz main nh bayan kiya ja sakta aur gift denay k liye yai kitab bhttttt he piyara gift h allah pak ki inpar bay hisab rehmatain ho
لاکھوں کروڑوں اربوں درود و سلام سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ ص کی آلِ پاک علیہ السلام پر ہو
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2025-06-10 21:56:05
23
isLaMic Queen ❤️🔥 :
Alhamdulliha Alhamdulliha Alhamdulliha❤️🥺😫 I am luckiest😫😫🥺 mjy Darood prhnaa nasseb howa😫❤️🥺
2025-06-29 13:12:37
5
♡𝕄𝕒𝕞𝕒&𝔸𝕪𝕒𝕥𝕐𝕦𝕤𝕒𝕗♡ :
Beshak Daroodh Main bari Barkat hai ❤️🌸
2025-06-29 04:58:22
3
only leader :
منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں* *✨:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَاللہﷺ*
2025-07-10 03:22:29
3
MK NIAZI🫀 :
لیجیئے🤌
منہ میٹھا کر لو🫠🤗♥️:حضرت محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم ❤️✨صَلّی ﷲُ, عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ✨❤️صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم💚
2025-06-27 12:42:00
7
TiktokCanada :
Muhammad Salleh Allah Muhammad
2025-07-21 13:34:58
0
BKH :
صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم
2025-06-29 14:54:39
11
Hakeem Khan :
♥️محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم♥️
2025-06-28 06:09:25
9
Usman Ali :
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
2025-06-29 18:04:34
11
Rana Kashif :
@@Haji_Ansari6:لاکھوں کروڑوں اربوں درود و سلام سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ ص کی آلِ پاک علیہ السلام پر ہو
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2025-06-26 14:16:36
7
Smrt_boy :
❤️❤️🌹صَلّی ﷲُ,عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ🌹❤️❤️❤️
2025-06-29 14:10:34
13
UAsif :
subhanallah beshak
2025-07-27 18:41:42
1
᥇𝓲ꪀ𝓽ꫀ ꫝꪖ᭙ꪖ :
😭meri jan fida mery aqa saw py ❤️
2025-07-27 13:59:16
1
ᏬᎴᏗᏕፚᎥᏁᎴᏗᎶᎥ :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥹❤️
2025-06-28 07:04:36
6
ICH :
لکھنو کڑروں درود و سلام محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم آقا دو جہاں پر اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم آقا دو جہاں کی آل پاک پر لیبک یآ حسین لیبک یآ حسین لیبک یآ حسین
2025-06-10 11:15:16
5
Amna jamil :
subhan Allah ✨♥️✨
2025-07-11 20:24:57
2
بگڑی چڑیل :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم