@parindokihejrat: سات ارب انسانوں کی دنیا میں ایک بھی ایسا نہیں جو کسی دوسرے کو بچا سکے۔ ایک بھی ایسا نہیں جو خود بچ سکے۔ سب چلتے پھرتے، جیتے جاگتے فنا کا مال ہیں۔ آج نہیں تو کل مٹی میں مل جانے والے ہیں۔یہ رونقیں، یہ دلچسپیاں، یہ لگاؤ، یہ محبتیں، یہ کام، یہ مصروفیات کتنا بڑا دھوکا ہیں نا!😔 #foryoupage #foryou #fyp #urdupoetry #growmyaccount #deartiktokteamdontunderviewmyvideos #viral #urdustory #sad
اور انسانوں کو یہ دھوکہ دینے والا کون ہے اس کے بارے میں بھی بتائیں نا جناب کے دھوکے باز کون ہیں
2025-06-08 08:27:39
20
raja.ajar123 :
ہم اگر دین اسلام میں مکمل طور پر داخل ہو جائیں اور اسلام کے قوانین کو اپنے اوپر غالب کر لیں تو ان شاء اللہ دنیا میں بھی کامیاب اور آخرت میں کامیاب ہو جائیں۔
2025-06-08 10:41:33
33
🌺 𝐀𝐥𝐢 𝐤𝐢𝐧𝐠 🌺 :
الحمد اللہ میں نے انسانوں سے اتنے درد دکھ کھاے کے خاموش اور تنہائی کے قریب چلا گیا ہوں ۔جب بھی انسانوں سے بھلائی کرتا ہوں یہ انسان مجھے اس کا ایسا انعام دیتے خدا یاد آجاتا😞😞😞😞😞
2025-07-14 04:00:39
0
👉Bhatti👈❤️☺️🥀 :
اللہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
2025-06-08 07:36:28
11
crazy girl09 :
koi nhi smjta ye bt is duniya ko hi log sb kuch smjh bethy hain 🥺🥺🥺
2025-06-08 04:01:48
33
bao :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2025-06-08 10:02:42
19
jan0343 :
kha likin ak dusry ki madad tu kar sakti hy na
2025-06-10 19:01:33
2
khandon302 :
har ksi ko pta hy ya baty 😁😁😁😁😁😁
2025-06-08 03:14:19
3
Aziz :
بہت بڑا دھوکہ ہے حق سچ کی بات کہی یہ بالکل حقیقت ہے
2025-07-15 15:06:27
0
USMAN GORSI :
caption ppz
2025-06-08 05:18:05
3
TANHA ARAiN :
right farmaya 🤦💔😭☠️🙏 allhmdolilah tabi TU APNI life Allah pak k khoof sain basar kar raha Huon jesain amaal wesi two jahaan main saza neek are sachain ki dunya WA akhrat sawar jati Hain bakirdaar munafik two jahaan zaleel WA ruswa khuwar my parsnal life experience and research
2025-06-08 08:56:18
1
🚩🔥خان سکھانڑی :
بے شکــــــــــــــــــ
2025-07-04 05:35:19
2
"Ghulam Shabbir" :
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں
2025-07-03 12:12:35
2
Ayan Gull :
دولت۔دولت ۔دولت
آج کل مال بڑھانے میں سب لگے ھوئے ھے
دعا ھے اس رب کائنات سے کہ ھم سب کو صراط مستقیم پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین
2025-06-08 12:51:22
5
👻Dr.saima Malik ❣️💔 :
Hy Allah your words is my heart for dangerous 😭😭😭
2025-06-09 02:35:28
3
Muhammad Sajjad :
جگر! انہی چیزوں کیوجہ سے دنیا کو امتحان گاہ کہتے ہیں ۔بس کامیاب وہ شخص ہے جو ان ساری چیزوں کے باوجود اپنے رب کا قرب حاصل کریں بہر حال امتحان سخت ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کیلئے آسان ہو ۔❣️آمین ❣️
2025-07-03 17:32:11
1
𝑀𝒶𝓇𝓎𝒶𝓂.🎀💫 :
golden deep line 😥😥
2025-06-08 02:09:06
9
.. :
@..:اداکارہ عایشہ خان اور وقاص رضا کی موت تنہائی میں ہوئی .سب نے بہت افسوس کیا۔لیکن ان 18 افراد کی موت ہزاروں لوگوں کے سامنے ہوئی۔۔سیواے ویڈیو اور شور مچانے کے کوئی کچھ نہ کر سکا۔ہمارا معاشرہ احساس ۔انسانیت اور ہمدردی کی جذبے دے مکمل دستبردار ہو چکا ہے۔۔کسی کی زندگی موت سے کوئی فرق نہیں پڑتا کسی کو😭۔😭
اللہ پاک سبکیے لئے دو جہانو ں میں آسانی کریں۔ہم سب کو ایمان کی موت نصیب کریں امین 😭😭😭🤲🤲
آئیں مل کر اپنی اندھیری قبر کو درود پاک سے روشن کریں۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2025-06-28 03:01:53
3
user5010612323702 :
اللّٰہ پاک مجھے اور میرے شوہر کو بغیر حساب کتاب کے جنت الفردوس میں آ پ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا پڑوس نصیب فرمائے آمین
2025-07-01 04:57:45
1
Bilal Hassan Mehar :
گولڈن ڈیپ ورڈ 🫵
2025-06-08 01:54:49
5
NumanNazar7 :
Goldan worrd
2025-06-29 21:12:44
1
Arizona¹³🇦🇪³🇶🇦⁴⁴ :
دینا نہیں تو نے مجھے ایک پاؤ
گوشت
پھر بھی تجھے عید مبارک
اے میرے دوست
2025-06-08 09:27:36
1
Bewafa Dunia 529 :
حقیقت
2025-06-07 20:26:37
1
ᗷᎥᒪᗩᒪ ᒪᗩᛕ...🌐 :
بشر نے بشر کو ہی مار ڈالا
2025-06-27 03:21:15
1
302 :
right
2025-06-07 21:53:27
2
To see more videos from user @parindokihejrat, please go to the Tikwm
homepage.