@copa1990: Tema: Sarita, Grupo Santora, Temple Natural en tono de Lam. #tutorial #guitarra #charango #letra #huayno #folklore

copa90
copa90
Open In TikTok:
Region: BO
Sunday 08 June 2025 19:05:36 GMT
51320
1378
21
632

Music

Download

Comments

gigo100624
Diego🔥🔩🏍️ :
puedes pasar los acordes para guitarra por favor 🥹
2025-06-09 22:09:26
0
wilver.zarate
Wilver Zarate :
enque tenble natural es amigo
2025-06-11 22:30:03
0
copa1990
copa90 :
Volvemos al formato con temple natural, el ultimo video genero mucha confusion por ser temple diablo. Voy a pensar bien como gestiono dos temples, de todas formas la tablatura de charango tambien es para el temple diablo solamente cambiaria la tonalidad a Mim
2025-06-08 19:12:23
3
melissa15384
Melissa flrs :
que lendo
2025-06-09 10:01:37
1
realjhosue1
Josue :) Apodo: Jhosu.✅ :
linda canción 🤝🏻🗿
2025-06-08 20:01:56
1
williamsigr
Daygor :
Por favor has un video de como afinar el charango en temple natural
2025-06-09 04:17:54
1
mario.soliz93
Mario Soliz :
gracias genio por ASER ese vídeo así 👏
2025-06-09 22:56:32
1
javierchura2020
Javier Chura🇧🇷 :
hola de octabio laka te ama No Volveré y Cuando estés con el porfavor y gracias
2025-06-09 15:34:07
1
hector_alva_
Hector Alva Huanca :
muy buenos videos
2025-06-10 17:54:20
1
juanroque36
Juan Roque650. :
temple diablo
2025-06-09 13:17:25
0
fandy4392
fandy :
👍👍👍👍
2025-06-11 01:26:01
1
linoapolinar00
lión :
👍
2025-06-09 00:45:07
1
edumusico
Edu 🎼 :
🥰🥰🥰
2025-06-09 00:29:19
1
salvaje4236
([@#🐺SALVAJE🐺#@]) :
👍👍👍
2025-06-08 22:42:10
1
jos.virreira
José Virreira :
👍
2025-06-08 20:43:13
1
abrahan.baldivies1
Abrahan Baldivieso Ojeda :
😳
2025-06-09 15:12:54
0
t093074
t :
bro soy tu nuevo seguidor que me aconsejas soy nuevo en aprender un charango me recomendas algún vídeo porfa vor quiero aprender a tocar charango 😢😢
2025-06-15 23:31:25
0
To see more videos from user @copa1990, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کولڈ وار کا وقت ایسا دورانیہ تھا جب ایسے ایسے ہتھیاروں کے پراجیکٹ شروع کیے گئے جو کہ پوری انسانیت کو تہس نہس کرنے کی صلاحیت کے حامل تھے  انھی میں سے ایک ایسا پراجیکٹ  SLAM project Pluto  تھا جس کے تحت امریکہ نے منصوبہ بنایا کہ ایک سپر سانک ریم جیٹ انجن سے لیس نیوکلیئر پاورڈ کروز میزائل بنایا جائے گا جو کہ سوویت یونین کے کئی چکر کاٹ کر مختلف لوکیشنز پر نیوکلیئر ویپنز داغ سکنے کی صلاحیت کا حامل ہوگا  اس میزائل میں نیوکلئیر پاورڈ ہونے کے باوجود ریڈی ایشن کو کنٹرول کرنے کا کوئی نظام نہیں رکھا جانا تھا اور اس نے جدھر جدھر سے گزرنا تھا وہاں ریڈی ایشن پھیلاتے جانا تھا اور جب اس پر نصب تمام وار ہیڈ ختم ہو جانے تھے تو اپنے فائنل فیز میں اس نے خود کو کسی ہدف پر کریش کر کے وہاں نیوکلئیر تباہی مچانی تھی  یہ ایک ایسا پراجیکٹ تھا جو کہ انسانیت کے اصولوں کے سراسر مخالف تھا اور اگر یہ بنا لیا جاتا تو یہ ایک انتہائی خطرناک ہتھیار ہونا تھا  اس لحاظ سے ہمیں اس بات پر شکر منانا چاہیئے کہ ایسا ڈرٹی ویپن نہیں بنا  اب بات کرتے ہیں اس کی کچھ مطلوبہ خصوصیات کی جو اس میں موجود ہونی تھیں  سب سے پہلے میزائل نیوکلیئر پاورڈ اور ریم جیٹ انجن سے لیس ہونا تھا اور یہ ماک چار پلس کی رفتار سے اڑان بھرنے کی صلاحیت کا حامل ہونا تھا یہ ایسی صلاحیت ہونا تھی جو اس کو اس وقت کے ائیر ڈیفینس سسٹمز سے انٹرسیپٹ کرنا ناممکن بنا دیتی  گوکہ اتنی رفتار سے سفر کرنے والے آبجیکٹ کو موجودہ ائیر ڈیفینس سسٹمز سے بھی گرانا بہت مشکل کام ہے  اسکے علاوہ یہ میزائل سطح زمین کے انتہائی قریب پرواز کرتے ہوئے جانا تھا یہ بلندی صرف ایک سو پچاس میٹر تک ہونا تھی اور اس وجہ سے اس کو ریڈار سے ڈیٹیکٹ اور ٹریک کرنا بھی انتہائی مشکل تھا  میزائل کی رینج ایک لاکھ اسی ہزار کلومیٹر تک تھی اور یہ پورے سوویت یونین میں گھوم پھر کر اہداف کو نشانہ بنا سکتا تھا  اس پر سولہ کی تعداد میں جوہری وار ہیڈز نصب کیے جانے تھے  جس سے یہ ایک وقت میں سترہ اہداف کو نشانہ بنا سکتا تھا (سولہ اہداف کو وار ہیڈوں سے اور فائنل ہدف پر خود کریش ہو کر) یہ پراجیکٹ 1950 کی دہائی میں شروع کیا گیا تھا پر اس پر دس سال سے زائد عرصہ ورکنگ اور سٹڈی ہونے کے بعد سن 1964 میں اس پراجیکٹ کو کینسل کر دیا گیا اور اس طرح یہ میزائل نہ بن سکا اس میزائل کا نک نیم Big stick رکھا جانا تھا  میزائل پر موجود تمام وار ہیڈز کی کل نیوکلیئر بلاسٹ پاور دس میگا ٹن تک کی ہونی تھی اور 1950/60 کی دہائی میں ایسے ایک میزائل کی لاگت پانچ ملین ڈالرز تک ہونا تھی جو کہ موجودہ وقت میں چالیس ملین ڈالرز کے قریب بنتی ہے  #ارحم  #اردوـڈیفینس  #team_global_defense_insight

About