All of my designs are COPYRIGHT FREE and FREE to use 🙂
2025-06-10 08:54:55
4
adeelyunus :
یار ٹیلی ویژن چینل کا ساؤنڈ یا میوزک جو بھی کہہ لو مجھے پسند ہے لیکن نیوز چینل کا ہو مختلف چینل لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ملتے بہت کم ہیں یوٹیوب کے اوپر یا کوئی ایسی لائبریری ملی نہیں ابھی تک جس میں مختلف طرح کے ساؤنڈ یا میوزک یا جو بھی کہہ لیں خاص طور پہ نیوز ٹیلی ویژن چینل کے موجود ہوں