@adnan.khaleel19: کر دیا پریشان مجھے نجومی نے ہاتھ دیکھ کر کہتا ہے مجھے موت نہیں کسی کی یاد مارے گی 🙏🏼🥹🥀 New Favourite Song ✨ #fypシ゚ #ForYou#ForYouPage#Dard_e_Dil#BrokenHeart#PanjabiSong#StatusVideo#CapCut#CapCutTemplate#CreatorSearchInsights#Trending#PenWriting#UrduLyrics#UrduPoetry
:یا اللّٰہِ عید ہے آپکو اس پاک دن کا واسطہ میرا نکاح میری محبت سے ہوجائے مشکلات آسان ہو جائیں 🤲🏻 آمین بول دیں سب 😭😭
آپ سب دعا کریں کہ اللہ پاک میرے لیے کوئی معجزہ کر دے اور میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے آمین ثم آمین 😭
پلیز اپ سب میرے لیے دعا کریں نکاح ہو جائے امین ۔اللہ پاک کوئی ایسا معجزہ کر اللہ پاک دنیا والوں کو بھی دکھا دے کے میرے اللہ کیسے معجزہ کرتا ہے اللہ پاک میری پریشانی کم کر یا اللہ مجھ پہ رحم کر پلیز میرے اللہ میرے سارے مشکلات آسان کر دے میرے اللہ کوئی ایسا معجزہ کر دے کہ نکاح ہو جائے آمین
میرے اللہ بہت تکلیف میں ہوں اللہ پاک میری مدد فرما اللہ پاک مجھے میرے صبر کا پھل دے دے یا اللہ پاک اسی سال میرا نکاح کروا دے آمین ثم امین😭