یقین کرو کوئی کسی کا نہیں ہوتا
دل کے بھی دو حرف ہیں اور وہ بھی جدا جدا 🥀🖤
2025-06-15 12:59:14
38
⚜️Talha Rajpoot 🦅 :
انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دل ہوتا ہے، پکر پکر کر لاتا ان لمحوں کو، جو اذیت دیتے ہیں 😢💔
2025-07-17 17:49:32
4
عنایہ🕊 :
or jo mafi b naa magy to?
2025-06-17 18:51:55
6
🪄 آفــریــدی 🪄 :
اکثر وہی لوگ خاموش رہتے ہیں 😑
جن کے اندر بہت شور ہوتا ہے🗣️
2025-06-12 08:58:31
12
عبد الرحمٰن افضل :
🙃عارضی رکھو اور عارضی رہو ۔۔۔ نا کسی کے جانے کا غم نا کسی کے آنے کی خوشی🤞
2025-06-11 00:15:21
11
ᯤ̸ 𓈆 1% :
⎯⋆:حاصلِ زندگی حسرتِ کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں وہ ہوا نہیں یہ رہا نہیں وہ ملا نہیں
2025-07-26 22:12:48
0
MaHi FaRaz :
caption plz
2025-06-12 19:40:44
20
M❤️W :
caption
2025-06-12 10:44:58
15
👑𝙆𝙧𝙞𝙨𝙝𝙖🐼🐇 :
Need loyal friend 🥺
2025-06-13 12:22:33
14
S.Y۔HAFI۔king :
وہ شخص راضی ہی نہیں تھا میرے ہونے پر، سو ہم نے دعاؤں کی تکمیل روک دی
2025-06-11 07:18:56
15
❤️Sardar❤️ :
ایسی وسعت کہ چمکتے ہیں ستارے دل میں
اس کو رہنا ہی نہیں آیا ہمارے دل میں
سب نے آ آ کے مرا ذہنی توازن چھیڑا
لوگ جو جو بھی محبت سے اتارے دل میں
2025-07-23 19:41:39
0
wazir jaan :
اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں*💔
*یہ مٹی سے بنے لوگ نہ جانے اتنے مغرور کیوں ہوجاتے ہیں*🥹
🫀❤️🩹
2025-06-18 18:59:39
3
BANGASH🫴😘👑 :
ایک رات ایک بات لکھوں گا
خود کو داغ تجھے صاف لکھوں گا
حقیقت میں تو کبھی ملے گی نہیں
ایک کتاب میں اپنی ملاقات لکھوں گا
اس کتاب میں سب میری مرضی کا ہوگا
تو سو جاۓگی جب میں دن کو رات لکھوں گا
2025-06-12 15:56:20
7
Ahamd just :
no investment work available hain
2025-06-14 18:53:43
2
Rãmèéñ 🥀 :
caption plz
2025-06-10 12:00:31
10
𝗖𝗵𝗮𝗻𝗱 𝗦𝗶 𝗟𝗮𝗿𝗸𝗶 :
cap
2025-06-12 11:49:33
12
it'$_♡Dahri♡ :
it'$_♡Dahri♡:🦋 ٭ *تا عمر کون کرتا ہے چاہت حضور ،*
*ملتے کہاں ہیں اب زلیخا جیسے لوگ_!! 🙂🖤*
2025-06-13 09:09:30
1
dani____JuttOffical :
and then man who loved me left me alone 🥺💔
2025-06-12 07:54:33
3
Bunty :
خاموش رہنے والے لوگ اکثر وہ باتیں جانتے ہیں جو دنیا والے سننے کو تیار نہیں
2025-06-12 07:48:23
59
SÄMËËD10.🍂 :
محبت کے محاذوں پر وفا جب خون مانگے تو
یہی غدار عشق! اکثر امن کی بات کرتا ہے
💔😥🙏🏻
2025-06-13 05:55:10
5
princess 👑 :
like my vedios and follow me 😊
2025-06-14 16:17:07
7
🧸 :
🫠:سوچتے ہیں کبھی جو حکم ذیارت ہوگا
کہاں سے لائیں گے ان کے معیار کی آنکھیں؟
2025-06-10 16:55:55
21
To see more videos from user @anisthetics__1, please go to the Tikwm
homepage.