نہ میں عبادت کرتا ہوں جنت کی تجارت کے لئے اور نہ عبادت کرتا ہوں دوذخ کی غلامی کے لیے میں عبادت کرتا ہوں کہ میرا رب عبادت کے لائق ہیں
2025-07-22 17:00:24
62
beautiful world :
insan ko koi jannat ki lalich ya dozakh key dr se uski ebadat ni krna chaiye... who hy hi ebadat k like isliye krna chaiye
2025-06-11 17:32:22
183
ツ𝙵 𝙰 𝙽 𝙺 𝙰 𝚁_39🇦🇪 :
تیری مسجدیں خالی ھیں یا رب
ایک بار سب کو آزمائش میں ڈال پھر تماشا دیکھ 😥
2025-07-28 14:32:30
1
M.Nadeem :
شعر کا نہ سر اور نہ پیر اس شعر میں شاعر کوئی انتہائی دین بیزار ہے جس کو دین کی سمجھ ہیں جنت جہنم کے فیصلے تو آخرت میں ہون گے مسجد میں نمازیوں کا نماز پڑھنا رب کی توحید و بڑھائی بیان کرنا ہے جس کا وہ حقدار ہے کہ اسی کبریائی بیان کی جائے اور اسی کو سجدہ کیا جائے وہ سجدے کے لائق ہے
2025-07-14 07:59:03
17
Hsbnd 💋wife Love :
Rab ko sjda bht psnd h ..is lye ibadt krti hu
2025-07-28 15:55:57
1
میاں عرفان :
نہ کسی نے جنت دیکھی ہے نہ دوزخ.
لیکن میرے نبی نے کہا ہے کہ اللہ ایک ہے. وہ ہے. اس کی عبادت کرو. وہی عبادت کے لائق ہے. سب کچھ اسی کاہے. جب کچھ نہ تھا تو رب تھا. جب کچھ نہ ہوگا تب بھی رب ہی ہوگا. اللہ بعد کل شئ.
2025-07-12 19:20:15
43
𓄂≛⃝❥𝐌𝐑.𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧࿐𓅗 :
جنّت کسے چاہیے ۔۔۔۔ہمیں تو صرف دیدار مصطفیٰ چاہیے
2025-06-19 20:21:44
21
🌷🦂🌷 :
بہت سنھبل کر فقیروں سے گفتگو کرنا
یہ لوگ سوکھی ندی سے پانی مانگ لیتے ہیں
2025-06-11 15:44:23
52
asif Rajput :
kaml ki mat hai kis kis ko smja aai hai
2025-07-20 13:20:09
1
Legend boy 2856 :
اسلام علیکم نہ میں عبادت کرتا ہوں جنت کی تجارت کے لئے اور نہ عبادت کرتا ہوں دوذخ کی غلامی کے لیے میں عبادت کرتا ہوں کہ میرا رب عبادت کے لائق ہیں
2025-07-24 05:41:21
11
🦋 حرم نور 🦋 :
save ka option dey den
2025-07-20 10:53:34
1
un know :
hm phr b phry gy
2025-07-08 03:08:34
1
✮͢≛⃝𝑴𝑬𝑬𝑹𝑨𝑳 𝑪𝑯𝑬𝑬𝑴𝑨 :
Janat or jahanam agr na Hoti to Kya Khuda ibadat KY laiq nai 🥀
2025-06-22 08:36:45
10
Nafees Mirza :
کیا بات ہے دل کو چھو گے الفاظ سنہری
2025-07-18 17:32:26
7
maria gee :
نہ میں عبادت کرتا ہوں جنت کی تجارت کے لئے اور نہ عبادت کرتا ہوں دوذخ کی غلامی کے لیے میں عبادت کرتا ہوں کہ میرا رب عبادت کے لائق ہیں
2025-07-16 05:02:16
14
Usman Mehar :
میں نے کبھی بھی جنت کی لالچ یاں جھنم کی آگ کے ڈر سے عبادت نہیں کی اُس پاک ذات کو میری عبات کی کیا ضرورت میں تو بس اُس کی رضا اپنے ماں باپ کی صحت و تندرستی اور سلامتی کے لیے کرتا ہوں
2025-06-26 09:41:46
19
khanboxer612 :
میں پھر بھی اپنے رب سے ملنے اسکی گھر ضرور جاؤں گا تیری جُستجو موجی کھنچ لائے گی تیرے گھر کی طرف
2025-06-13 06:57:23
1
امر بیل :
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ 🔥🔥🔥🔥 بھائی صاحب کیا الفاظ ہیں یار قسم سے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں الفاظ پڑھ کر
2025-07-25 17:47:54
2
★ :
mai ibadt jannat ki lalch Mai nhi KRta Mai is lye KRta hu wo ibadt ke laiq he pak he
2025-07-27 08:03:52
1
miselizabeth786 :
ap bht gehri batain krty hain bhai bht such or gehri
2025-06-24 18:39:44
3
Anjan_larki🥀 :
wa wa wa Kya bat ha g heart touching lines
2025-06-11 16:42:03
20
QAZI Sb 😎 :
my first comment for you
boht khob lhkre ha ap🥰
2025-07-08 17:56:48
2
💕sanum gul💕 :
golden words
👍💯😭😭😭
suprrrrrrrb
2025-07-27 22:48:08
1
🥀🕊️❉დبنتِ حواდ❉🕊️🥀 :
*حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا۔*
جب آپ کچھ نہ کر سکے تو اپنی دعاؤں میں اضافہ کردیں۔ کیونکہ اللہ تعالی کے سوا آپ کو کوئی کچھ نہیں دے سکتا۔😊💯
2025-07-29 08:58:07
2
MaaaHi :
Can i ask One Question🫠
2025-07-12 15:58:36
1
To see more videos from user @hamzalines5, please go to the Tikwm
homepage.