اپ سب دعا کریں کہ اللہ پاک میرے لیے کوئی معجزہ کر دے اور میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے امین 😭😭
پلیز اپ سب نام لے کے میرے لیے دعا کریں بسمین اور شرجیل کا نکاح ہو جائے امین ۔اللہ پاک کوئی ایسا معجزہ کر اللہ پاک دنیا والوں کو بھی دکھا دے کے میرے اللہ کیسے معجزہ کرتا ہے اللہ پاک میری پریشانی کم کر یا اللہ مجھ پہ رحم کر پلیز میرے اللہ میرے سارے مشکلات اسان کر دے میرے اللہ کوئی ایسا معجزہ کر دے کہ بسمین اور شرجیل کا نکاح ہو جائے امین
یا اللہ شرجیل میرے حق میں بہتر نہیں تو اللہ پاک شرجیل کو میرے لیے بہترین کر دے امین یا اللہ پاک میرا نصیب اچھا کرنا اللہ پاک ہم دونوں کو ہمیشہ خوش رکھنا اباد رکھنا یا اللہ پاک ہم دونوں کا اسی سال 2025 میں نکاح کروا دے آمین 😭😭😭😭😭
اپ سب نام لے کے دعا کریں کہ اللہ پاک شرجیل اور بسمین کا نکاح ہو جائے امین میرے اللہ پاک میرے لیے جلدی سے کوئی معجزہ کر دے اللّه دنیا والوں کو دکھا دے کہ اللہ پاک تو معجزے کیسے کرتا ہے جو لوگ کہتے ہیں معجزے نہیں ہوتے اللہ پاک ان کو ایک بار دکھا دے کہ اللہ پاک معجزے کیسے کرتا ہے انشاءاللہ مجھے میرے اللہ پہ پورا یقین ہے کہ اللہ پاک ہم دونوں کو بہت جلد ایک کر دیں گے اور ہم دونوں کا بہت جلدی نکاح ہو جائے گا انشاءاللہ انشاءاللہ
پلیز اپ سب میرے لیے دعا کریں 😭😭😭🙏🏻🙏🏻
2025-06-28 19:57:46
65
❤︎♡︎𝕞𝕚𝕤𝕓𝕚𝕚𝕚♡︎❤︎ :
دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا
گم کا قصہ کبھی سنایا نہیں جاتا 😔
اقبال
تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لو
کیونکہ کفن بار بار اٹھا نہیں جاتا 😔💔
2025-07-04 17:19:52
31
𝑨🐺 :
nikkah krlijiye 🙂🙂
2025-07-02 07:39:45
11
Juliet 💫 :
سجدے میں ہم نے مانگا تھا🙃
2025-06-29 15:58:42
23
🌸🩷 :
Most Favourite song🥺🖤
2025-06-23 19:18:38
108
❤️🩹 :
محبت لباس نہیں جو بدلہ جائے
محبت کفن ہے، جو پہن کے اُتارا نہیں جاتا۔۔🥲
2025-07-08 07:56:10
15
♡𓆩YARAM𓆪𖤍♥️⃤ :
it's not just a song it's reality based lines🙂💔
2025-07-02 22:17:29
43
قلندر بخش :
تجھے پا لیتے تو قصہ ختم ہو جاتا
تجھے کھویا ھے تو کہانی یقیناً لمبی چلے گی🙃