:اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
2025-06-13 15:40:54
63
Saخhi 🕊️ 💙 سخی 🧢 :
اللہ ھو اکبر ☝🏼🙏🩹🥀❤️🩹
2025-07-26 14:12:02
0
PINDA 乙 ALAY 乙💯🫠 :
:Once a person said" (SubhanAllah)" later he said" (Alhamdulilah)" then he said"(Allah hu Akbar) again he said"(Allah hummagfirlih)" after this he said" (La illaha illah anta subhana ka inni kuntu minazzalimin)" he also said "(Subhan Allah hi Wal hamdu lillahi wala ilaha illallahu wallah hu akbar)" again he said" (Hasbun Allah wa naimal wakeel wa naimal moula wa naimal naseer)"
you know he earned a lot of good deeds and blessings of Allah SWT and this person is you
This isn't my idea i copy this comment so if someone wants copy i appreciate that bcz this is the way to spread this message
2025-07-26 01:32:01
1
ANGLER-BH :
یا اللہ! میرے گناہوں کی سیاہی بہت ہے، لیکن تیری رحمت کی روشنی اس سے کہیں زیادہ ہے۔ میں تیری بارگاہ میں ٹوٹے دل، جھکی گردن، اور اشک بار آنکھوں کے ساتھ حاضر ہوں۔ اے میرے رب! میں نے خطائیں کیں، لیکن کبھی تجھ سے امید کا دامن نہیں چھوڑا۔ اے بخشنے والے! میرے وہ گناہ بھی معاف فرما دے جنہیں میں بھول چکا ہوں، اور ان گناہوں سے بھی بچا لے جن کا میں ارادہ رکھتا ہوں۔ میرے والدین، اہل و عیال، اور تمام مؤمنین کو اپنی بے پایاں رحمت میں ڈھانپ لے۔ ہمیں دنیا اور آخرت کی شرمندگی سے محفوظ فرما، اور روزِ قیامت ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن پر تیرا خاص کرم ہوگا۔ آمین، یا ربّالعالمین