👫جو ایک کا نہیں یار😭وہ کسی کا نہیں👫کسی کے پیچھے اپنی زندگی برباد نہیں کرنا💔یار😭ہزار بدہ دعا لگ جائے😭پرکسی انسان کی عادت نہ لگے یار👫ضروری نہیں کہ تعلق صرف محبت سے ہو دوستی کے رشتے عشق سے اونچا مقام رکھتے ہیں یار️دھوکے بازی کا دور ہے اگر وفاداری چاہتے ہو تو کتے پالو انسان نہیں یار💔
میں یہ کہتاہوں مرد اور عورت جتنی بھی خوبصورت ہو اگر اس میں وفا نہیں ہے تو وہ ایک روپے کی نہیں ہے یار