💔 🍂کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے
کسے پیار تھا تیرے نام سے
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے
وہ جو مر مٹا تیرے نام سے
ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ
مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟
گئے ہم دعا وسلام سے
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصت شام سے 🖤🥀
2025-06-12 10:00:41
23
user5213266757934 :
na Kar yar
2025-07-14 16:12:33
0
Zoya khan :
جو مجھ میں اترے ہیں ان کو میری لہروں کا اندازا ہیں،،،، دریاؤں میں اوٹھتاں بیٹھتا ہوں سیلاب بسر کرتا ہوں
2025-06-13 05:13:35
8
❤٨ـﮩمہر وقاص٨ـﮩﮩـ╬━❥❥ :
ملاقاتیں نہیں ہو پاتی لیکن محبت بے شمار ہے تم سے😒🥀❤🩹
2025-06-12 12:24:40
18
ali 502 :
*سزا بن جاتی ہے گزرے ہوئے وقت کی یادیں*❤🩹🥲
*نہ جانے کیوں مطلب کے لیے مہربان ہوتے ہیں لوگ*💔🥹
*Mr. Ali ✍🏻🩵💫*
2025-06-14 05:26:45
4
『♡"سکونِ قلب"♡』 :
𝗼𝘆𝗲 𝗵𝗼𝘆𝗲 𝗸𝘆𝗮 𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗵𝗮𝗶
2025-06-12 02:50:42
13
mano Rajputzadi🙈🙈🙈🙈🔥🔥 :
hyeee 😭
2025-07-07 19:48:32
0
💐💐🌸🌸 :
bas samjne ki zarrot honi chye 🥹
2025-07-04 03:46:11
0
🎀👻قبرستان کی چڑیل👻🎀 :
Aho 😂💯
2025-06-12 06:49:32
18
💔اپنا کوئی بھی نہیں 💔 :
follow me
2025-06-15 08:14:09
2
aqib khan☑️ :
@A_Love_::اکیلے ہم ہی نہیں شامل اس جرم محبت میں 😔
نگاہیں جب ملتی تھی مسکرایا تم بھی کرتی تھی💔🥀aqib S
2025-06-12 17:10:55
11
hussain :
Dil na dukhaua kato
2025-07-06 15:07:32
0
دل افسردہ۔🫀 :
ہم مسافر ہیں مسافر ہی رہیں گے 🚶🏻💫
منزل تک پہنچنے تک یونہی بھٹکتے تو رہیں گے
راستوں میں آئیں گے کئی موڑ،مگر ہم یونہی چلتے ہی رہیں گے ☘️اور پھر منزل تک پہنچ کے رہیں گے 🍂🍂
یا تو جنت میں رہیں گے یا جنت کے انتظار میں رہیں گے 🌝
راستہ: دنیا
منزل: جنت 🙏🏻
2025-06-16 17:47:49
2
♛𝑳𝒖𝒄𝒊𝒇𝒆𝒓࿐EIDTOR :
ملاقاتیں نہیں نہیں ہو پاتی لیکن محبت بے شمار ہیں تم سے 💔❤️🩹🥀
2025-06-12 12:09:36
11
تنہائی پسند لڑکی💔😔 :
i am queen of England 😅
2025-06-15 03:46:01
1
Anas Khokhar :
han ji
2025-06-13 15:32:27
5
Jਟਟ⚡️ :
میرے پاس وہ الفاظ ہی نہیں جو اس بات کو بیان کر سکیں کے تم میرے لیے کیا ہو🥀
2025-06-14 07:31:31
0
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞 :
line.
2025-06-16 11:08:51
2
ہارون ملک 🫣 :
اکیلے ہم ہی نہیں شامل اس جرم محبت میں 😔
نگاہیں جب ملتی تھی مسکرایا تم بھی کرتی تھی💔
2025-06-22 08:41:05
0
⏜ احتشام راجـپــؔــوت🔱 :
"وہ الم کشوں کا ملنا، وہ نشاط غم کے سائے
کبھی رو پڑے تبسم کبھی زخم مسکرائے"
2025-06-20 19:16:00
0
ملک ثقلین جہانیاں آلہ ✌👑🦁 :
Bhout zaida qasam sy 🥺
2025-06-14 11:07:29
1
احسان :
right 💔❤️🩹
2025-07-20 07:36:14
0
🥹موت ۔چاہیے۔مجھ❤️🩹⚰️ :
uffffffff
sahi khan 💔💯
2025-07-24 04:35:36
0
♡ :
آنکھوں کی دسترس سے باہر ہے وہ محترم 👀✨
اور دل یہ چاہتا ہے وہ بانہوں میں قید ہو ♥🤧
2025-06-26 07:58:08
0
To see more videos from user @amirwrits0, please go to the Tikwm
homepage.