@kimwoobln: UKU for you paug انسان کی کیا اوقات ہے اِس دنیا کی بچھی بساط پہ؟ ارے کچھ بھی نہیں حقیر ہے بس رب کے در کا فقیر ہے مگر اپنے آپ میں تو بادشاہ ہیں ہم ہمارے نہ ہونے سے تو دنیا رُک جائے گی آہ غلط فہمیوں کی خوش فہمیوں میں جیتے خود کو دھوکہ دیتے بیچارے حضرتِ انسان ارے جس کی زندگی میں ہی چاہ نہیں کی گئی تو سمجھ لو کہ اُس کے مرنے پہ بھی بس کچھ دیر کو روتی ہوئی آہ آہ کی آواز ہی ہوگی ارے ہوش آئے گا سب کو آتا ہے تو ہمیں کیوں نہیں یہاں نہ سہی آخر قبر کا گڑھا تو منتظر ہے ہی نہ آنکھیں کھولنے کے لیے یہ بتانے کے لیے کہ دیکھو تمہارے ساتھ نہ کوئی تھا نہ ہے اور نہ ہوگا سوائے اُس لافانی اور لازوال رب العالمین کی پُر رحمت مگر منکرین کے لیے غصہ و قہر برساتی ہستی کے