@its.surgeon.offic: #10k #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryoupage #medicalstudent #surgicaltechnologist

Its, surgeon official
Its, surgeon official
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 12 June 2025 15:25:23 GMT
822018
36839
480
16714

Music

Download

Comments

5446haiqa
Haiqa :
:جب دل کسی ایک شخص پر ٹھہر جائیں نا تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کے قابل نہیں رہتا♥️
2025-07-08 17:50:34
24
saifullhaawan2
💲Awan 💲 :
اے عشــــق بڑا حیـــران ہوں تیــری کہانـــــی پر زرا تـــــرس نہ آ یا تجـــــھے میـــری جـــــوانــــی پر 🥺🥺🥀
2025-06-19 16:38:48
10
zshehzadi1
Z Shehzadi 💝 :
:اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2025-07-27 06:44:10
1
iqbalkhan.16
iqbal :
*ٹوٹا ہوا بھروسہ اور گزرا ہوا وقت* ❤‍🩹🥲 *زندگی میں کبھی لوٹ کر نہیں آتا💔*🙃
2025-07-10 06:40:40
2
sagheerlaghari5
sagheer laghari 5 :
روٹھ جائیں گے تم سے کچھ اس طرح😭💔 فاتحہ کے سوا اور کچھ نہیں پڑھ پاؤ گے💔😭 sagheer laghari 💔
2025-07-29 10:43:55
3
baseejijawan110
Baseeji Jawan :
ایک وڈیو اس تحریر پر بھی بنائیں وہ جو کبھی میرے اداس ہونے پر تڑپ اٹھتی تھی کرار اب میں روز تڑپتا ہوں اور وہ اداس تک نہیں ہوتی
2025-07-25 16:28:46
2
shahzadi_584
✿ Baby Girl😘 ✿ :
I need loyal friend please 🥺
2025-06-29 13:19:07
9
sonimalik51214
Soni malik51214 :
@Soni malik51214:@Soni Malik:کچھ دل فریب لوگ تھے ۔۔۔ جن سے ہم دل امید لگا بیٹھے تھے ۔۔۔💔 💔😢💔
2025-07-11 15:47:56
3
adilgujjar02
Adil Gujjar :
:بد نصیبی جب عروج پر ہو! *تب ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے 🥀
2025-07-27 11:42:16
1
nadanedil18
꧁乂✰𝐊𝐡ʊɹ𝘮ї✰乂꧂ :
😢😢😢تم سمجھے خاموشی میری کمزوری ہے… کاش کبھی دل کی گہرائی تک دیکھتے، تو معلوم ہوتا… خاموش رہ کر بھی کتنا رویا ہوں!"** 🥀
2025-07-25 11:56:38
2
heartbroken3250
کعبہ دیکھنا ہے 😭 :
😭:میرے امی ابو نہیں ہیں طلاق یافتہ ہوں دو بیٹیاں ہیں لیکن میری خواہش عمرہ کرنے کی ہے لیکن ایفورڈ نہیں کر پا رہی میرا مطلب آپ سے مانگنا نہیں ہے بس مدد لینا ہے اگر 300 لوگ بھی ایک ایک ہزار مجھے اپنے رب کی خاطر دیں گے تو میں اللہ کا گھر دیکھ سکتی ہوں مہربانی کر کے میری مدد کر دیں بہت حسرت ہے کسی میں توفیق ہے تو مدد کر سکتا اگر نہیں تو مہربانی کوئی غلط بات بھی نا بولے قسمت میں بھی ہق لیکن ہر کام میں پیسہ ہوتا لیکن میں مجبور ہوں 💔😭😭
2025-07-23 18:28:42
1
sk446670
خ ا ن :
* اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں*💔 *یہ مٹی سے بنے لوگ نہ جانے اتنے مغرور کیوں ہو جاتے ہیں*🥹 💙💯🍁
2025-07-24 20:53:23
3
salmanshehzada0000
salman shehzad :
I think Medicare Hospital?????
2025-07-06 21:42:20
2
umair.baig7
Baig Sahab :
for me.. inshallah 🙏🏻 Ameen 🤲🏻
2025-07-21 21:51:44
1
333saqiuzair
👑SaQi UzAiR 333. موہانہ👑 :
روٹھ جائیں گے تم سے کچھ اس طرح فاتحہ کے سیوا کچھ نہیں پڑھ پاو گے
2025-06-15 06:35:28
2
zari_mehar4422
Mehar-zadiii :
اور پھر جن سے دل جڑ جائیں پھر ان کے بغیر دل کہاں لگتے ہیں 🍂😕
2025-07-21 15:31:52
2
pagl.larka702
pagl larka :
🙂‍↕️🙂‍↕️🙂‍↕️🙂‍↕️yes
2025-07-10 19:56:10
1
angel_667700
𝗳𝗹𝗢𝗼𝘄𝗲𝗿𝘆𝘆 _𝗶.𝗲 🌛💜 :
Allah pakk sabb bimar logo koo seht o tandrusti wali Zindagi ata karyy 😭😭 bimarri koi b hoo achi ni haa 😭
2025-06-18 12:31:51
13
syed.salar72
SYED SALAR :
ya allah ye din Mara kb aye ga 😭😭😭😭
2025-07-24 08:58:19
2
besukoon47
BeSukoon :
🥀🫀انسان کے کاندھے پر انسان جا رہے ہیں،💔 کفن میں لپٹے کچھ مہمان جا رہے ہیں،😢 جنہیں ملی محبت میں بے وفائی کی ٹھوکر❤️‍🩹 وہ وفا کی تلاش میں قبرستان جا رہے ہیں 💔🥀
2025-07-20 16:33:57
1
bilal.jutt6336
Bilal Jutt :
میرے مــرنے کا خزاؤں میـں بتانا اس کو میری تُربت پہ بھی وہ پھول نہ لانے پائے💔🙂
2025-06-27 23:58:45
3
123sheikhgee
LIFE Is beautiful :
hay oy
2025-06-29 03:52:24
2
honeykasuri3
😊 HonEY 🍯 :
:وہ جن کے پاس دولت ہو وہ کرلیتے ہیں تعبیر یں ۔۔۔۔ غریبوں کے مقدر میں ہمیشہ خواب رہتے ہیں 💔😔
2025-07-10 19:33:25
2
muhammad.dilawar97
🚭دلاور احمدانی 💔 :
one day inshallah 🤞
2025-07-04 20:28:15
1
To see more videos from user @its.surgeon.offic, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About