@aesthetic_vibes460: تمہیں پتہ ہے میں کون ہوں ۔۔۔؟ میں وہ ہوں جس نے مخلصی کی آخری حدوں کو چھوا مگر'پھر بھی خالی ہاتھ رہا' میں خوش نہ سہی لیکن پھر بھی مطمئن ہوں' کہ میں نے ہر رشتے کو دل سے نبھایا ہے مگر اسی رشتے نے مجھے میری روح کو اندر سے ہمیشہ تکلیف اور اذیت دی . . . #urdupoetry #foryoupage #🥀 #viral #tiktok #viralvideo

ایمان🥀🫀🕊️
ایمان🥀🫀🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 13 June 2025 07:35:53 GMT
791
80
2
2

Music

Download

Comments

its_dahri_112
it'$_♡Dahri♡ :
it'$_♡Dahri♡:نیّتیں صاف بھی ہوں تو🥀 الزام لگا دیے جاتے ہے 🖤 محبت خالص بھی ہو تو💞 دل توڑ دیے جاتے ہیں 💔💔💔
2025-06-13 10:46:51
0
sahilbaloch0060
𝗠ʀ(ساحل)𝙆𝙃𝘼ن :
عجیب ہوتی ہے کچھ محبتیں نہ ملتی ہے نہ ختم ہوتی ہے ✨😔
2025-07-06 03:56:54
0
To see more videos from user @aesthetic_vibes460, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About