@neha.zahra12: ہمارا عقیدہ ہےاور سینہ ٹھوک کر عقیدہ ہے کہ ہم مولا علی علیہ الصلاۃ والسّلام کو انبیاء علیہم السّلام سے افضل مانتے ہیں ہمارے نبی محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کےبعد اگر کائنات میں کوئی صاحبِ فضیلت ہےتو وہ علی علیہ الصلاۃ والسّلام ہیں۔ اَشْهَدُ اَنَّ مَوْلانا اَمیرالمُومِنینَ علی ولیُ الله🙌 🎙️ *علامہ شہنشاہ حسین نقوی حفظہ اللّٰه*