::رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے 🤲🤲
2025-07-02 20:57:19
63
GumSum🥀 :
میں قربان جاؤں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
2025-06-28 08:19:19
180
AS mughal18 :
سلام امیرالمومنین عمر بن خطاب ؓ❤❤❤
2025-07-12 17:49:26
0
Apple User642899 :
Reference?
2025-06-22 09:13:51
6
Jibran 1 4 3 :
میں قربان جاؤں عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی سادگی پر 💥
2025-06-29 15:26:48
84
Sami :
:عمر ؓ بن خطابؓ کا نام سن کر خوش ہونے والو
خدا تمہاری مسکراہٹ کو سلامت رکھے ♥️
2025-06-30 15:44:50
70
premiustad11 :
سید نا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ تیری عظمت تیری ہمت اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں اور رحمان سے دعا کرتے ہیں تیرا کوئی غلام حکمران دے تو اسلام زندہ عباد ہو جائے گا امین سمہ امین