کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے وہ لمحہ جب آپ کو ___❤🩹🥺
کسی سے گفتگو کی طلب ہو لیکن وہ میسر نہ ہو💔😭
Mr. Ali✍🏻🩵💫
2025-07-11 14:33:52
40
kaapali :
same situation here 🥺
2025-07-12 13:27:28
2
alone boy :
:کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے وہ لمحہ جب آپ کو ___❤🩹🥺
کسی سے گفتگو کی طلب ہو لیکن وہ میسر نہ ہو💔😭
2025-07-22 10:46:11
4
Asad ❤️🩹🫀 :
ہم ایک شخص کے لیے ایک ایک پل انتظار کرتے ہیں
جب کہ ہمارا رب العالمین دن پانچ دفاع بولتا ہے ہم اس کی طرف نہیں جاتے 😭
2025-07-11 18:24:21
23
༺༒Maɍyam Ꝗᵾee𝕹༒༻ 『ᵍⁱʳˡ』 :
same😳
2025-07-12 06:25:27
11
Malik shahzadawan :
*خود سے فُرصت ہی میسّر نہیں آئی ورنہ*
*ہم کِسی اور کے ہوتے تو تمہارے ہوتے 🍁🖤*
✨
😭😭❤️❤️
2025-07-23 15:02:51
1
hassan :
wa wa Kya bat kr di Apne
2025-07-11 20:40:31
8
👑KAKA_MINISTER 👑 :
Kya price Chal rahi Hain ajkal mesg ka🤔
2025-07-22 10:54:47
0
ss zaib106 :
wah g wah
2025-07-23 18:40:36
1
Sajawal khan (S🫂T swati) :
ہم بھی آپکی طرح ہے ۔😭 عجیب بات ہے ہم جس کو پسند کرتے ہیں انہیں قدر کیوں نہیں ہوتی ۔😭ہم کیسے کسی کو سمجھا سکتے ہیں ۔کہ وہ ہمارے لئے کتنا خاص ہے ۔😭 کوئی طریقہ سمجھا دیں ۔😭 ہمیں نہیں معلوم ہم کیا کریں 😭
2025-07-18 21:38:06
3
DIARAM Manghirana :
hayeeee 😭😭🥰🥰
2025-07-12 15:45:50
7
Mano Mano :
o🥰h🥰o🥰
2025-06-15 17:39:08
7
user6802328119257 :
Hahhhhhh Or ek hum hai ky bar bar apna data On kr ky dekhty hai ky shayed ab msg aya ho
2025-07-14 13:08:20
4
mostak :
@ Tomatic , as the media that could have movie , please get upon a talk about what they have one in these particularly mean , they're a
2025-07-11 19:01:37
3
Amirullah :
لیکن آتا پھر بھی نہیں تھا سیکرین لاک ہونے کا وقت بھی دس منٹ پر رکھتے تھے
2025-07-11 13:28:08
5
Gul bacha :
وہ بیک چکے تھے جب ھم خریدنے کے قابل تے❤️زمانہ بیت گیاہمیں امیر ہوتے ہوتے❤️
2025-07-14 09:13:25
8
Tanver Jutt :
@Tanver Jutt::اللّٰہ پاک گواہ رہنا میں ان سب مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں نماز پڑھنے کی نیکی کرنے کی برائی سے بچنے کی اور اللّٰہ سے ڈرنے کی. . کیا آج آپ نے درودشریف پڑھا ہے؟
🤔ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
2025-07-14 17:57:08
2
༄ˢᵀ᭄✿Danii khan࿐ :
جو دوسروں کی بہن کو نظر سے نہیں، عزت سے دیکھے… وہی انسان کہلانے کے قابل ہے 🌹🔥
2025-07-13 16:11:29
7
Qamar Uddin Soomro :
Oye hoye
2025-07-12 19:50:20
4
M hassan jour :
رابطہ ٹوٹ چکا ہے تو صدائیں کیسی
اب جو ملنا ہی نہیں تو وفائیں کیسی
چند یادیں اور آنسو ہیں وہ واپس لے لو
جب کوئی جرم ہی نہیں تو یہ سزائیں کیسی
2025-07-13 14:14:09
5
~ ♛𝕾𝖎𝖑𝖊𝖓𝖙𒆜gïrl 💞💞 :
same 💔💔💔
2025-07-15 10:16:33
2
Armani :
:وعدے کرتے ہے قسمیں کھاتے ہے
پھر بھی لوگ کیو ں ساتھ چھوڑ جاتے ہے
ہمیں تو ایک پھول توڑنے میں تکلیف ہوتی ہے
نہ جانے لوگ دل کیسے توڑ جاتے ہے
2025-07-16 16:05:15
1
Bahar Ali :
موبائیل آن کرنے کے بعد
نیٹ آن ہونے سے پہلے
ایک امید ہوتی ہے
پھر وہ ختم ہوجاتی ہے
2025-07-11 20:09:49
5
ijaz khan :
inbox 📥
2025-06-26 19:12:44
4
To see more videos from user @notyour__sohail, please go to the Tikwm
homepage.