@zouq_ishq.official5: #poetrylover #everyone #poetrycommunity #foryoupage

ᎥᔕᕼɊ🥀
ᎥᔕᕼɊ🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 June 2025 18:38:35 GMT
275040
21219
328
6367

Music

Download

Comments

itsayesha7866
گمنام روح💔 :
lines past kr dain plzzzzz🥺🥺
2025-07-22 10:25:58
0
waqasmawat
Wåqă§ MāřWäť :
🧚🏻:تم نہ مل پائے تو شدت سے خیال آنے لگا ہائے ان لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے
2025-07-15 04:05:06
11
itxx.haseeb1
حسیب اعوان :
uski zulfein uski ankhein uska chehra yeh sab toh aik alag dastan ha hamari mout ki kahani toh uska ahlaq ki dastan ha
2025-07-22 12:45:35
2
qadir.khan011
🫠خان🫠 :
*سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا*❤‍🩹 *کوئی تھک نہ جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے۔💔*🥹
2025-07-04 22:18:56
11
nomore230625
نمبردار 👳 :
:کچھ باتیں ہمیشہ یاد رہتی ہے ، جیسے پسندیدہ حواب کی تدفین کرنا، اپنے کردار پر باتیں سننا ، اپنا مشکل وقت ایسے گزارنا، شدید شور برداشت کرنا ، اور آنسوؤں کو خلق تک اتار لینا 🥺🥀🥺
2025-07-17 11:54:57
5
umaimamoin6
Amina❤️mughal :
inshallah Ameen sum Ameen ❤️
2025-07-21 11:01:01
2
pixie_fr
𝑨🐺 :
nikkah krlijiye ap 🙂🙂
2025-07-19 17:45:28
2
sparklesandsmi
Alone 😈 :
Gg bilkul asa hi ho 🤩
2025-07-22 09:19:18
0
shani7707
🌺oy SHANI.hun yawr🌺 :
aese kese ho sakta he k AP us se itni ziada muhabbat kro aur vo AP ko chor kr Chali Jai 😭💔
2025-07-21 02:04:55
1
2star123
"Mano Mughal"😻 :
.Kon ja Raha he Sea side??.
2025-07-22 05:25:45
1
muzamilmalik2470
𓆩♥︎شہزادہ𓆪 :
تم تک ہی محدود ہے محبت میری جاناں*💖 میں تجھ سے آگے جاؤں تو خدا کرے مر جاؤں"! 🥀
2025-07-18 19:11:02
6
5446haiqa
Haiqa :
دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لو کیونکہ بار بار کفن ہٹایا نہیں جاتا🥹🥺😭
2025-07-22 08:30:01
2
tayyabkhan...1
Tayyab_khan :
میں نکل جاؤ اس مجازی دنیا میں اور اپنا محنت کرو کچھ کما کر کے گھر والے کو ہیلپ کرو اور ماں باپ خوش رکھو اور محبت میں کیا رکھا ہے بس اللہ پر بھروسہ رکھو وہ ہمیشہ وہ اپ کے لیے بہتر ہم سفر چنے گا
2025-07-17 07:20:51
3
ibrahimjadoon696
Ibrahim Jadoon696 :
@Ibrahim Jadoon696:@Ibrahim Jadoon696::تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو ہر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ جو محبت عمر بھر کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت روح کا سکون اور عشق کا جنوں بن جاتی ہے۔ جس کی محبت میں انسان فنا ہو جانے کو ترجیح دیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا۔ جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔ تم تو میرے سانسوں کے چلنے کی ضمانت ہو۔ ہاں! تم میری آخری محبت ہو۔ جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے بیچین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ جسکی حرمت پر کبھی بھی میں حرف تک اٹھنے نہیں دونگا۔ جس کا سر کبھی بھی میں کسی کے سامنے جھکنے نہیں دونگا۔ جس کو میں ایسے چاہوں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھ پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میرے روح نے تجھے اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئی ہو۔ تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو۔ ❤🙂
2025-07-19 16:06:02
2
asad32000000
Δsαd一Δℓɪ ᯎ :
hayeee ya janna boly waly Jan ly jaty ha jaty jaty😏
2025-07-19 20:17:11
3
ak_gunhgar43
خود کی تلاش95 :
ameeeeeen sum ameeeeeen
2025-07-20 12:05:15
3
deep_lines705
•⊹♥︎سیـــاہ بَخـتـــ♥︎٭🫠♥️* :
.لڑکیوں کی بھی موجیں ہیں ، برقعے کے نیچے 15 15 دن ایک ہی سوٹ پہن لیتی.. ہیں....! 🙃
2025-07-20 01:06:50
1
angelmehak1
😥Alone^◇♧girl♡~◇💔🥀🩹 :
Hayee sachi H🥺😭
2025-07-19 18:33:38
5
alaina_yousafzai
خائستہ🍂 :
Ameen 💔💔💔
2025-07-20 22:17:00
2
ir.hama
Amna782 :
Kaash wo bhi mujay aysay kahta 😔
2025-07-20 12:42:35
1
rohailroohii
RoHaiL صاحب✨ :
Ameeen sum ameeen🤲
2025-06-30 11:02:26
4
malik.aman37
Malik Aman :
Insha'Allah ❤️
2025-07-19 10:47:55
1
s.bhatti522
▄︻デSaJuBhAtTi══━一 :
جو حاصل نہیں وہی خُوبصورت ہے💔
2025-07-18 17:45:29
1
muzmilraza39
مزمل- SOLANGI✨ :
@.:*جو لوگ بارشوں میں بھیگنے کے شوقین ہوتے ہیں نا،_* *ان کی زندگی اکثر سیلابوں کا سامنا کر چکی ہوتی ہیں"_ *Y......💔
2025-07-19 14:34:15
1
To see more videos from user @zouq_ishq.official5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About