Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@prodigalmediumgabe: #class #spirituality #mediumship
Dr. Gabriel James, PhD (h.c)
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 15 June 2025 22:16:26 GMT
386
17
1
2
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
Katherine Fitzpatrick ❌️ :
interested for sure
2025-06-17 23:08:45
1
To see more videos from user @prodigalmediumgabe, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
khasi boys Dance group #tiktok #90skids #dance #kavrali #sonh
تم مجھے کیوں نہیں ملے؟ تم سے بے حد محبت کی تمہیں بہت چاہا مگر پھر بھی تم مجھے نہیں ملے تم سے محبت کا عالم یہ تھا کہ تم ہر وقت میرے حواس پر چھائے رہتے تھے میں جتنی دفع سانس لیتی اتنی دفع تمہیں یاد کرتی میری زبان سے نکلنے والی کوئی نظم ایسی نہ تھی جسکا عنوان تم نہ ہوتے کوئی غزل میں نے ایسی نہ کہی جو تمہارے ذکر سے خالی ہو کوئی شعر ایسا نہ پڑھا جس میں تمہاری اور اشارہ نہ ہو میں نے تمہیں چاہا فقت تمہیں مگر پھر بھی تم مجھے نہیں ملے میں مزاروں پر گئی، منتیں مانگیں، دھاگے باندھے نوافل ادا کیے روزے رکھے کسی فقیر کو خالی ہاتھ نہیں بھیجا جانتے ہو کیوں؟ تا کہ تم مجھے مل جاؤ خدا میرے جھولی میں تمہیں ڈال دے میں کافر ہو گئی تھی تمہارے عشق میں جیسے کوئی بانجھ عورت اولاد کی خواہش میں اندھی ہو جاتی ہے بلکل ویسے ہی میری خوشی، میری مسکراہٹ میری زندگی میری موت، سب کا مرکز میں نے تمہیں بنا رکھا تھا مگر پھر بھی تم مجھے نہیں ملے آخر تم مجھے کیوں نہیں ملے؟ یہ وہ سوال ہے جو میں نے بائیس برس میں بے شمار بار خود سے پوچھا میں نے تمہیں چاہا جسم کی چاہت سے ہٹ کر تم مجھے مل جاتے تو میں ساری عمر بیٹھ کر تمہیں تکتی رہتی تمہیں چھونا تو میری خواہشوں میں سے ایک کبھی تھا ہی نہیں مجھے بس تمہیں پا لینے کا جنون تھا کسی نے کہا تم بد بخت ہو تو کوئی کہنے لگا تمہارے بخت سیاہ ہیں کسی نے کہا دل میں کھوٹ ہے تو کسی نے کہا محبت میں صدق نہیں مگر یہ صرف مجھ پر ہی عیاں ہوا کہ تم مجھے کیوں نہیں ملے میں نے اوپر کہا کہ میں کافر ہو گئی تھی کافر؟ ہاں کافر، کافر ہی کہتے ہیں ناں انکار کرنے والے کو خدا کے احکام کا انکار، اسکی ذات کا انکار اس کے وجود کا انکار، انکار کرنے والے کو کافر ہی تو کہتے ہیں ناں میں نے اپنی زندگی کے مقصد کا انکار کیا میں اسے بھول گئی اور دنیا کا ورد کرنے لگی میں نے وہ مانگا جو میرے حق میں بہتر نہیں تھا میں نے اس بات پر ضد لگائی جس بات پر اس نے آزمایا اس نے بنا کر کہا یہ دنیا محض ایک دھوکہ ہے اور میں نے پھر بھی انکار کیا مالا نے شرک نہیں کیا مگر مالا کفر کر بیٹھی تم تو مقصد ہی نہیں تھے میں تو بھٹک گئی تھی تم تو منزل ہی نہیں تھے میں ہی الجھ گئی تھی مجھے تو خدا کو پانا تھا مگر اس سے پہلے ایک ٹھوکر ضروری تھی مجھے تو ابدی زندگی کمانی تھی میں تو دنیا میں کھو گئی تھی مجھے سب معلوم تھا مگر میں نے انکار کیا جبکہ مجھے عمل کرنا تھا مجھے تم نہیں چاہیے تھے مجھے تم کبھی بھی نہیں چاہیے تھے مجھے تم مل بھی جاتے میں تب بھی یونہی بے سکون رہتی مجھے تو خدا چاہیے تھا اب دیکھو ناں مجھے پیاس لگی تھی اور میں روٹی کے پیچھے بھاگ رہی تھی اگر مل بھی جاتی تو میری پیاس نہ بجھتی یہاں کسی کو کچھ نہیں چاہیے ہوتا یہاں سب کو خدا چاہیے ہوتا ہے ہمیں پہلے خدا کو پا لینا چاہیے پھر دیکھنا چاہیے کہ باقی چاہت کس کی ہے اب آپ بتائیں سمجھ آیا کہ وہ آپ کو کیوں نہیں ملا؟🫠❤️🩹 از مالا 🦋 #freepalestine🇵🇸❤️ #balam_ki_mala #creatorsearchinsights
2 in 1 Pillow with Blanket #2in1pillowblanket #pillowblanket #pillowblanket #pillowwithblanket #2in1pillow
About
Robot
Legal
Privacy Policy