@itxishfaqkhan9232: دل کیا ہے اس کی حقیقت کیا ہے ؟۔۔۔۔ آپ کو کیا لگتا ہے دل ایک گوشت کا لوتھڑا ہے جس میں خون کی ترسیل ہوتی رہتی ہے ۔ ایک مٹھی برابر یہ دل ہماری اس پوری کائنات سے کہیں زیادہ وسیع اور بڑا ہے مگر یہ تو ایک راز ہے جو اللہ اپنے ہر بندے پر عیاں نہیں کرتا ۔ دل کو خدا کا تخت کہا گیا ذرا سوچیں اگر یہ دل خدا کا تخت ہے تو پھر انسان کا وجود سراپا راز ہے ۔ اس تخت پر ذات باری تعالیٰ کی آمد تب ہوتی ہے جب ہم حالت ایمان میں اس تخت کو اپنے وجود کی آنکھوں سے نکلنے والے آپ ندامت سے دھو دیں ۔ دلوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرنے کا کہا گیا ہے ۔ اپنی ذات کے ساتھ شریک ٹھہرانے والے کے لیے کہا کہ کائنات کا سب سے بڑا گناہ ہے جو اس نے کیا یعنی کہ شرک اور شرک کے بعد کائنات کا سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری ہے ۔ آپ نے اکثر دیکھا یا سنا ہو گا لوگ کہتے ہیں کہ سب کچھ کر کے دیکھ لیا مگر وہ ایک شخص دل کا ناسور بن گیا ہے کچھ بھی کر لو جاتا ہی نہیں زندگی محال ہو گئی ہے ۔ یہ پتا ہے کیوں ہوتا ہے آپ نے کسی کے معصوم دل کو ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوتا ہے مگر آپ اپنے حق میں خد کو بے قصور سمجھ رہے ہوتے ہیں مگر ایسا نہیں ہوتا اگر ایسا ہوتا تو اللہ فرماتا ہے دل میرے اختیار میں ہیں ۔ اور اگر دل اللہ کے اختیار میں تو پھر اسے اچھے سے پتا ہے کہ کس نے کس کے دل کی دنیا اجاڑی ہے ۔ ہر ایک بیلا حربہ برتنے کے بعد بھی دل کی دنیا بے چین ہے تو تسلیم کر لیں کہ آپ نے کسی کے دل کی دنیا اجازی جس کا مکافات آپ کے دل کی دنیا تہس نہس کر رہا ہے ۔ پتا ہے میں نے دیکھا ہے دل توڑنے والے اذیت کا اور دکھوں کا شکار رہتے ہیں سکون ساری زندگی ان سے روٹھ جاتا ہے مگر جس کا دل ٹوٹا ہوتا ہے ایک وقت تک وہ قہر جھیل کر بازیاب ہو جاتا ہے اور وہ پھر اللہ کی امان میں آجاتا ہے ۔ دل اللہ کے قبضہ قدرت میں ہیں آپ جس کا دل توڑتے ہیں خدا اسی کے خیال سے آپ کے دل کی دنیا اجاڑ دیتا ہے اور جس کا دل آپ توڑتے ہیں خدا اس کے دل سے آپ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نکال دیتا ہے اور پھر وہ اسے اپنی طرف سے بہترین نعمتوں سے نواز دیتا ہے ۔ وہ ہمیشہ کے لیے آباد ہو جاتا ہے اور آپ ہمیشہ کے لیے برباد جب تک وہ آپ کو معاف نہ کر دے جس کا دل توڑا گیا تب تک آپ کی سزا ختم نہیں کی جائے گی ۔ ڈرو اللہ سے یہ سب کچھ کر لینا کسی کے دل کی دنیا نہ اجاڑ دینا نہیں تو سزا بڑی سخت ہوگی ۔ اللہ ہمیں دلوں کے معاملے میں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔ #Muhammad #Fyp #foryoupage #islamic_video #foryiu #محمدصلى_الله_عليه_وسلم #محمد #nabi #allah #unfreezemyaccount #Foryoupage #muhammadsaw #saw @ستارہ✨
کمال کی تحریر ھے ،، لکھی ہوئی اس تحریر کو یا تو کمنٹ میں پیسٹ کریں یا پھر کاپی کر کے میرے انبوکس میں پلیز
2025-06-27 12:53:50
8
꧁Hคleemค⁖℘༒ :
🫀🖤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
2025-07-29 07:29:06
0
Ñãvèéd Ãhmmëd :
Mera ek or video agia he mere profile
2025-07-14 02:40:43
1
لالا 🖋️ :
خیر الورٰی کا کیا معنیٰ ہے
2025-06-20 08:21:02
7
Imran Wattoo Tkd :
یہ نام روکنا نہیں چاہئے
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🦋
2025-06-22 01:32:22
13
🦋N♡...... :
Read Daroud Pak and done 🥰🥰🥰
2025-06-18 17:46:17
10
Shani Khokhar :
caption please someone?
2025-06-21 04:13:13
3
نماز کبھی نہ چھوڑو. :
روز محشر "آپ" جو پکاریں گے آپنے غلاموں میں مجھے
دنیا کے بادشاہ اٹھ اٹھ میرے قد کی طرف دیکھیں گے
👑🥰🤍[ﷺ]🤍🥰👑
2025-06-20 13:41:33
20
saqi :
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما 🖤🖤
2025-06-20 11:00:10
6
طیّب :
مصطفیٰ جان رحمت پے لاکھوں سلام
2025-06-22 02:06:26
10
SHAMI :
ﷺ
2025-06-27 03:06:12
4
Hasnain_Raza :
Subhan Allah 💖
2025-06-26 19:30:48
2
مشرف عباس :
Allah o Akbar
2025-06-20 10:00:13
1
Hakeem Khan :
❤️صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَ❤️
2025-06-23 05:45:59
8
Hamza Aslam :
Caption plz
2025-06-27 01:51:02
0
Qasim :
Beshak SubhanALLAH 😌💕🍀💚
2025-06-26 19:04:27
2
CHOحAN BRAND😎 :
صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2025-06-20 11:47:17
3
Momina Khan khan :
❤️❤️❤️محمد صلى الله عليه وآله وسلم
2025-06-20 17:46:19
3
~Mk❤️🩹 :
اتنی اچھی ویڈیو پوسٹ کی ساتھ میں سیو کا آپشن بھی آن کر دیتے
2025-06-20 14:24:05
4
🩷🕊️ :
caption send please...♥
2025-07-20 15:35:24
1
𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 𝙍𝙚𝙫𝙞𝙚𝙬𝙨 :
🫀🫶 صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ🫶🫀
2025-06-20 04:39:21
6
Nature Enthusiast :
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
2025-06-20 15:29:26
2
Dimple ❤️ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️✨
2025-07-10 03:11:58
1
Imran Wattoo Tkd :
💕💕:❤حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ❤️آپﷺ خیر البشر آپﷺ خیر الوری ۔۔ مصطفىﷺ مصطفىﷺ ❤️کروڑوں درود و سلام آپ ﷺ کی ذات اقدس پر صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســـلم❤️
2025-06-22 01:32:39
5
To see more videos from user @itxishfaqkhan9232, please go to the Tikwm
homepage.