اس نے بڑی محفل میں کہا تم مجھ پر نہیں
میرے حسن پہ مرتے ہو
اور ہم نے بھی ہنس کر بڑی محفل میں کہہ دیا
جاؤ جب حسن ڈل جائے تو لوٹ انا
2025-06-19 08:23:00
27
Arslan Malik :
حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ کمنٹ پڑھنے والوں کو تنخواہ دی جائے 🥰🥰🥰
2025-06-18 16:26:38
26
Gill sb❤ :
وہ چاہتا تھا مگر ___ پہلے میں نے چھوڑا ہاتھ
اس کے حصے کی ندامت بھی اٹھائی میں نے _!
2025-06-18 17:36:11
20
🇵🇰RAees Jutt🇦🇪♥️🌹 :
ہر پھول کی قسمت میں کہاں نازوں عروسا
کچھ پھول تو کھلتے ہی نظاروں کے لیے ہیں
RAees jutt ❤️🤫
2025-06-18 16:26:46
18
محمد زمان :
:غیروں میں بٹتی رہی تیرے لبوں کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے
2025-06-20 10:04:40
16
legend killer 3001 :
ye song Dil py lagta ha
2025-06-18 17:10:01
15
🖤اداس گڑیا🤍 :
😔رہنے دو مجھے اندھیروں میں 🥹
اجالوں میں مجھے اپنوں کے اصلی چہرے نظر آتے ہیں💔
2025-06-19 17:20:24
13
foji sab :
acha g Sach me
2025-06-18 16:47:46
10
🧑⚕️ Ayesha Sandhu 💃 :
ہم کبھی بھی مکھی کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ گندگی کو چھوڑ کر پھولوں پر بیٹھے۔۔✍️❤️🥰🥀
2025-06-20 07:53:29
10
Hassan 786hassan :
smile . 🔥🌹🔥
2025-06-18 14:45:24
9
M Saddique khan 💗💗 :
🥀💔دھوکہ دیتی ہے اکثر حسین چہروں کی چمک ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے🖤😌🥀
2025-06-18 19:22:22
9
👑AℝsaℓaŇ★𝐉𝑈𝙏T̑̈😎🏴☠️✨ :
انتظار تو تیرا ہی رہے گا
آنا نہ آنا تیری مر ضی
2025-06-20 12:14:17
9
Ch HaMza :
تمہارے ہوتے , ہم کہاں سنتے تھے ..
پرانے گیت,غمگین غزلیں, اداس قصے!!!
😭😭😭😭😭
2025-06-18 20:49:20
8
🌟💚🌟نور جی 🌟💚🌟 :
“جن کا عشق سچا ہووہ کب فریاد
کرتے ہیی!!!
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیں دلوں سے یاد
کرتے ہیی!!!
2025-06-19 23:09:42
8
BAiG paris :
میں نے اِس طرح اُسے اُتارا خُود میں
رُوح کہتی ہے، میرے گھر تُو سوتَنّلایا
2025-06-18 21:36:53
7
Babu khan :
same lines 💔😢💯
2025-06-18 16:03:09
7
Arman khan :
اس کو لگتا ہے مجھے فرق نہیں پڑتا!!
مگر وہ کیا جانے مجھے رات کو نیند نہیں آتی!!
2025-06-19 15:25:59
7
MUHAMMAD ABDULLAH mughal :
کچھ لوگوں کو راضی کرنے کے لیے ہم وہ گناہ کر لیتے ہیں جن کا وبال ساری زندگی ختم نہیں ہوتا اور پھر ہم لوگوں سے دعا کرواتے پھرتے ہیں درحقیقت اس عذاب کو اس کو بال کو ہم خود دعوت دیتے ہیں ابھی وقت ہے انکھیں بھی کھلی ہیں تمام چیزوں کو
Delete to everyone kr de jeyea
پتہ نہیں کتنے لوگوں کی زندگی اپ کی وجہ سے سنور جائے
2025-06-20 00:45:46
7
Faisal G270 :
nic
2025-06-18 16:48:19
6
🎶Smile🎶🧢 :
Same Line's
2025-06-19 11:18:11
6
khurram.S :
Bulkul💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2025-06-18 19:01:38
6
😒تنہائی 🦋🦋 :
hayy kiya likh dya ap ny dil tor dya💔💔💔and fvrt song😢😢
2025-06-19 03:17:22
6
FATIMA ✨ :
Koi to friendship kar lo🤪
2025-06-20 00:01:23
6
Irfan Mahmood640 :
Nice song
2025-06-19 07:51:45
5
To see more videos from user @pehla_ishq, please go to the Tikwm
homepage.