@urbantribess: 🗡️ Who Was Salahuddin Ayubi? 🏰 The fearless warrior who defeated the Crusaders and earned respect from both allies and enemies. His legacy still echoes through history. 🇸🇾⚔️ Watch till the end to know why the West called him “The Noble Enemy”! #SalahuddinAyubi #IslamicHistory #LegendOfTheEast #HistoryTok #HeroOfIslam #CrusadesHistory #WorldHistory #HiddenLegends #GlobalFacts #MiddleEastHistory #SouthAsiaHistory #UKDiscoveries #USAHistoryTalks #AustraliaReels #UAEStories #UrbanTribes #PastToPresent #HistoricalHeroes #TikTokKnowledge #FollowForHistory

Urban Tribe
Urban Tribe
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 18 June 2025 13:53:28 GMT
903624
73533
656
3592

Music

Download

Comments

dilshadrajpoot294
D H A :
: :قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے کی دعوت دی
2025-07-25 10:48:00
1
chmoavia21
Ch Moavia :
اسلامی جمہوریہ پاکستان اپنے سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 کی روشنی میں دنیا کے اُن ممالک کے ساتھ ایک روحانی، برادرانہ اور اخلاص پر مبنی رشتہ رکھتا ہے، جنہوں نے ہر کٹھن وقت میں ہمارا ساتھ دیا۔ چین 🇨🇳 ہماری غیر متزلزل دوستی کی ایک درخشاں مثال ہے، جو ہر موسم میں وفادار رہا۔ سعودی عرب 🇸🇦 روحانیت، عقیدت اور باہمی محبت کی بنیاد پر ہمارے دل کے قریب ہے۔ ترکیہ 🇹🇷 کے ساتھ ہمارا رشتہ زبان، ثقافت، اور تاریخی ورثے کی ہم آہنگی سے جڑا ہوا ہے۔ آذربائیجان 🇦🇿 نے ہر موقع پر پاکستان کے مؤقف کو سپورٹ کر کے ثابت کیا کہ ہم حقیقی بھائی ہیں۔ بنگلہ دیش 🇧🇩 کے عوام سے ہماری ثقافتی اور مذہبی ہم آہنگی آج بھی محبت کا پُل ہے۔ اسی طرح ملائشیا 🇲🇾 اور انڈونیشیا 🇮🇩 جیسے برادر اسلامی ممالک کے ساتھ بھی پاکستان اخوت و اتحاد کے بندھن میں بندھا ہوا ہے۔ یہ تمام رشتے سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 کے سائے میں ایک امتِ واحدہ کی علامت ہیں، جو امن، بھائی چارے اور ترقی کے خواب کو مل کر سچ کر رہے ہیں۔
2025-07-31 11:16:49
1
hanifmarwat55
hanif khan :
@Zain sajid1:: :قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے کی دعوت 🥰🥰🥰دیتا ہو
2025-06-22 13:28:33
0
user201308498
Rehan Khan :
save ka option on kro sir
2025-07-30 09:36:32
1
ligaa.ch
ligaa ch :
good
2025-07-25 06:42:00
1
adeelabas771
چوہدری عدیل عباس کوٹ :
MASHALLAH subhan Allah 🌹🌹🌹
2025-07-30 08:59:28
0
genghiskhan37
A J RIND BALOCH :
بلوچ تھا اور کون تھا۔
2025-06-20 05:35:37
5
qdari.sarwari
Qdari sarwari :
یہی حقیقی مسلمان تھے جن کا معیار نہ ظاہری حسن تھا نہ مال وجاہ بلکہ دین اسلام تھا انھیں ایسی اولاد انہیں سے پیدا ہو سکتی تھی۔
2025-07-01 08:30:44
10
m.tariq.bangulzai
M Tariq bangulzai🦜🦜🦜 :
زبردست ہسٹری سر🪶❤️
2025-06-19 19:17:35
22
zain.sajid195
Zain sajid1 :
: :قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے کی دعوت دی
2025-06-20 10:11:56
41
aryanpasha0_7
Aryan pasha :
koi bta sakta agr complete story daikhni ho to kis name sy search kry movie
2025-06-20 08:06:44
2
usman.king316
Usman King :
next part
2025-07-03 22:51:58
1
asadchoudharry
asadchoudharry :
baqi parts bi upload kry
2025-06-20 12:09:32
0
raheel.akhtar.ali
Raheel Akhtar Ali :
یار خدا کا واسطہ اردو کا جنازہ مت نکالو
2025-06-19 13:54:50
9
khalid40786
Khalid4078 :
❤️صَلَى اللّٰه عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَـمْ(ﷺ)❤️
2025-07-20 11:44:36
1
jawadveer313
جواد_🏴‍☠️ :
درود شریف کی دعوت ۔۔صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
2025-06-20 13:58:30
1
adnanali2784
Adnan khan :
Great Leader of Islam
2025-06-26 09:51:49
1
chusmangujjar221
ch usman Gujjar 221 :
:صلاح الدین ایوبی
2025-06-23 16:51:49
0
maherasif75
ghosiya aly :
ما شاء الله
2025-07-08 05:26:02
0
jahangiriqbal640
Jahangir :
: :قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے کی دعوت دی
2025-06-20 11:16:48
3
adnanraja930
عدنان راجہ :
Ma Sha Allah
2025-07-04 06:53:20
1
chmoavia21
Ch Moavia :
🌟 اسلامی جمہوریہ پاکستان 🇵🇰 — "لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ" 🌟 پاکستان محض ایک خطہ نہیں، بلکہ ایک نظریہ ہے جس کی بنیاد "لا الٰہ الا اللہ" پر رکھی گئی۔ یہ سرزمین اللہ کی عظیم نعمت ہے، جس کے دامن میں پنجاب کی مہمان نوازی، سندھ کی ثقافت، بلوچستان کی غیرت، خیبر پختونخوا کی بہادری، گلگت بلتستان کے پہاڑوں جیسی عظمت، اور آزاد کشمیر کی خوبصورتی چھپی ہے۔ پاکستان کی قومیں چاہے پنجابی ہوں، سندھی ہوں، بلوچ ہوں، پختون ہوں، کشمیری ہوں یا گلگتی، سب اس سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 تلے ایک جسم کی مانند ہیں۔ ہماری شان افواجِ پاکستان ہے، جو دنیا کی بہترین فوجوں میں سے ہے، جن کے جوان دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہتے ہیں: "ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں!" جو عناصر پاکستان کے خلاف سازشیں کرتے ہیں، یا ملک کو بیچنے کی کوشش کرتے ہیں، انہیں سمجھ لینا چاہیے کہ پاکستان کوئی بازار نہیں جو بِک جائے، یہ ایک نظریہ ہے جو قربانیوں سے بنا ہے! ہم دشمن کو معاف کر سکتے ہیں، مگر غداروں کو نہیں! ہم امن چاہتے ہیں مگر کمزوری نہیں، ہم محبت کے قائل ہیں مگر غیرت کے بھی وارث ہیں۔ پاکستان کا مطلب ہی "لا الٰہ الا اللہ" ہے، اور جب تک ایک بھی پاکستانی زندہ ہے، پاکستان 🇵🇰 قائم و دائم رہے گا، ان شاء اللہ۔
2025-07-31 11:16:32
1
s2126385o56
s2126385o56 :
salahudheen ayubi ak bahadur musalman kurd Baloch ta
2025-07-04 06:18:23
2
muhammad.azam42420
azam.ali :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2025-06-19 17:46:10
9
To see more videos from user @urbantribess, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About