@femisahilkhan: ایک عمر اُجالوں کے تعاقب میں گنوا کے ۔ ہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈ رہے ہیں میں نے اپنے آپ کی وضاحت کرنا چھوڑ دیا جب مجھے احساس ہوا کہ لوگ صرف اپنے اندازے کے مطابق ہی سمجھتے ہیں...! مجھے! یہ کہنے میں کوئی افسوس نہیں کہ میرے ساتھ رہنا آسان نہیں ہے، 💔😥بلکہ مجھے چھوڑنا آسان ہے...!