تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
2025-06-22 12:27:06
12
Riضo :
کچھ لوگ ہمارے لیے نہیں ہوتے، ہم دعائیں کریں یا جادو۔ وہ ہمیں نہیں ملیں گے۔ ان لوگوں کے ملنے کی خواہش کو ترک کر دینا دل مار دیتا ہے۔ اور میں اپنا دل اس امید پر مار رہا ہوں۔۔۔ کہ کبھی نہ کبھی میرا یہ زخم بھر جائے گا۔۔۔ کبھی تو خدا میرے دل کو بھی تندرست کر دے گا 🖤
2025-06-21 17:56:23
2
🦂🦅بلال خان جدون💸 :
آج مجھے پینے دے اے ساقی ..🍷…🖤…جب درد ہد سے زیادہ بڑھ جاتا ہیں تو سِگرٹ یاد آتے ہیں …🖤…🩹🚬
2025-06-22 07:30:19
2
AbdulMoizKhan🇦🇪❤️ :
back per ho sound laga ha uska name batana
2025-07-01 14:00:29
0
Š Å Ď :
background music
2025-06-21 18:01:36
2
سردار ولید چانڈیہ :
تیرا چھوڑ کر جانا قبول کر لیا میں نے تیرا یاد انا بہت اذیت دیتا ہے مجھے❤️🩹🥲
2025-06-21 07:35:58
21
BHAIKH :
مجھ سے پہلے تمہیں جس شخص نے چاہ ❤️شائد اب بھی تیرا غم دل سے لگا رکھا ہو
2025-06-21 00:08:01
11
🕊ʜᴜᴢɪɪ👀 :
Uff 😢😢💔
2025-06-21 14:28:20
6
Core.mathematician :
" زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ھے" ــــــــــــ
2025-06-21 09:45:48
5
🚬 :
BilkuL💔🥲
2025-07-02 19:40:57
2
BladeX :
بھی ماضی کا خیالگاہ
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے
مُدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتی
زخم بھر جائے مگر داغ تو رہ جاتا ہے
دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتی
2025-06-29 15:34:01
1
معصوم.💠قاتل :
farst comt plizz ak azeem our manoo ky nam ki sad si
2025-06-20 16:33:17
6
𓆩H𓆪 :
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے
مُدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتی
زخم بھر جائے مگر داغ تو رہ جاتا ہے
دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتی🥹❤️🩹
2025-06-25 15:46:09
1
HUSSAIN 🔥 :
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گا ہے گا ہے
مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتی
زخم بھر جائے مگر داغ تو رہ جاتا ہے
دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتی
2025-06-22 09:58:53
1
👻راجپوت🖤 :
Flashbacks......... Ufffff....... 😭💔
2025-06-21 10:04:11
1
0%😥 :
🥺M
2025-06-21 11:05:44
1
Δsαd一Δℓɪ ᯎ :
yr kia yd krwa diya👀
2025-06-21 15:40:37
1
ارسلان حسین :
❤️🩹 ✍🏻:✨میرا ہوا کبھی کسی اور کا
حسن گوا دیا اس نے تجارت کرتے کرتے🖤
2025-07-13 05:43:34
0
شاگرد ياسر :
Duriyo se kabhi yade to nhi mar skti
2025-07-15 15:06:23
0
حسن جہانگیر اعوان ⚜️ :
پھر اخر میں نے اسے جانے دیا یہ میری اخری سخاوت تھی🥀🖤
2025-07-12 13:33:47
0
TheSilentOne. :
@mrsaim880
2025-07-13 20:21:49
0
masooma :
⤹⥅♥︎🥀🖤 ذہنی مریض•☆•❤🩹🌒♥︎:* اداسی کی کئی اقسام ہوتی ہیں __________❤🩹🥹*
*بعض اوقات ہنستا ہوا انسان بھی اداس ہوتا ہے*💔🥲
2025-06-26 18:25:14
0
سچ :
سچ 😞
2025-07-04 08:43:19
0
🇼 🇦 🇷 🇷 🇳 🇮 🇳 🇬 :
bhai ab tu bholany do yar😳
2025-06-27 03:35:58
0
To see more videos from user @byfictionletter, please go to the Tikwm
homepage.