> ہر لفظ کے تمام معانی میں ہم بھی تھے
> کیا دور تھا کہ تیری کہانی میں ہم بھی تھے
> اُٹھتی ہے اک کسک تری تصویریں دیکھ کر
> تازہ میں ہم نہیں ہیں، پُرانی میں ہم بھی تھے
> تُو عام سا نہ جان ہمیں، اے حسین شخص !
> جیسا تُو اب ہے ویسے جوانی میں ہم بھی تھے
> سیلابِ غم میں جانے کہاں بہہ گئے وہ دن
> جب تُو بھی موج میں تھا، روانی میں ہم بھی تھے
> پھر ایک روز اُس نے غزل سے دیا نکال
> وہ شعر جس کے مصرعۂ ثانی میں ہم بھی تھے
🌼🌸🌝
2025-08-01 21:02:22
1
رُوحِ زَن :
shuru hote hi khtm kr diya didi ne 😂🙏🙂
2025-07-25 17:39:15
2
To see more videos from user @unknown.....0120, please go to the Tikwm
homepage.