آخر میں میاں بیوی ہی ایک دوسرے کا سہارہ ہوتے ہین💔💔💔
2025-07-28 17:35:51
0
CCD-Cantt :
بھائی میں نئی مانتا
یہاں تو مجبوری ہے اس عمر میں
وفا جوانی میں نبھائی جاتی ہے جب دور شباب ہوتا ہے اور منچلی لڑکیاں آپ کے سامنے ہوں اور آپ صرف ایک کے ہوں اس کو وفا کہتے ہیں اس عمر کا ساتھ تو مجبوری ہوتا ہے
2025-06-24 21:16:16
16
MR...HOPE :
اصل حسن تو یہاں سے شروع ہوتی ہے
2025-06-25 06:00:29
11
Nisar Ahmed :
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2025-06-24 22:13:27
6
احتشام ッ :
Ma Sha Allah ❤️
2025-07-21 17:25:08
0
jesus lovers~♥~ :
اصل وفا کا وقت ہی یہ ہوتا ہے 😳😳
2025-07-27 09:18:14
0
Śhãžìí :
haye hayeee
2025-06-28 06:38:17
2
Shahzaib_98💙 :
😥😥😥اللہ پاک سارے بیمار لوگوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
2025-06-25 05:27:45
66
I miss you baba Jan 😭💔 :
plzz open the download option plzz
2025-07-21 03:53:21
0
زيرڪس_xerex :
buht der se wafa ka agaz huya
2025-06-25 07:39:21
14
awan :
Ab Faisla naseeb pe Chorain Jo ho so ho.
Ab Tu hamare hath ma Kuch b Nhi RHA...... Allah bless theme.❤️
2025-07-06 05:07:14
0
💞💞ساجد علی بورے والا 💞💞💞 :
محبت میں زبر دستی ا چھی نہیں ہوتی
جب تمھارا دل چاہے تب میرے ہو جانا❤️❤️
2025-06-25 01:36:14
22
Faree :
نہ اللہ والو ! یہ ہی تو زندگی کا حُسن ہے
2025-06-24 20:17:10
7
Abdul Qudoos Khoso :
محبوب چاہے سولا سال کا خوبصورت ہو یا ستر سال کا بڑھا پر ہوتا تو محبوب ہے نا
2025-06-25 16:06:26
4
Fahad Khanzada :
any liberal antii watching 👀👀
2025-06-25 21:38:51
2
ملک رمضان اعوان 🥀🌺 :
Videos dekh k esy laga kesy jaan nikal gai ho
2025-06-25 04:45:30
15
Hadi :
🥰🥰🥰🥰🥰💓💓💓💓💓💓💓❤️❤️❤️❤️الفاظ ہی نہیں ہیں اب اس کو دیکھ کر
2025-07-24 20:53:13
0
Sudia walay :
@sudia waly::محبت تو نام ہی اپنوں کے لیے فنا ہو جانے کا ہے ۔
2025-06-25 15:47:45
1
Muhammad Jawad :
hyyyy yrrrr kya bt hy 🥹
2025-07-26 07:58:34
0
Hassaan Ishfaq :
Choose wisely;its a long journey ♥️
2025-06-27 08:20:14
1
Abbas Ali :
Allah Pak asaaniah paida farmaye🤲😢😢
2025-07-13 18:09:16
0
Sʜᴀɴ زئ🖤 :
beshak hyee🥺
2025-07-16 14:47:49
0
✮⃝🕊️ ᴈɪᴅᴀ ʜᴜᴤᴤᴀɪɴ ✮⃝🕊️ :
:🥀:لوگ کہتے ہیں محبت میں بدعا نہیں دی جاتی لیکن کیسے
جو شخص آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ کو سیڑھی کے ننانوے قدم چڑھائے اور ہر قدم پر ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائے یہ یقین دلائے کہ زندگی میں جتنے رنگ اور خوشیاں ہیں سب کی سب ہماری بدولت ہیں
غرض یہ کہ وہ آپ کو اتنا خاص بنا دے کہ آپ کو اپنی ذات سے بھی پیار ہونے لگ جائے
پھر وہی شخص ننانوے قدم سیڑھی چڑھانے کے بعد خود منزل پر پاؤں رکھ کہ آپ کا ہاتھ چھوڑ کہ آپ کو دھکا دے دے
وہ بھی صرف اس لیے کہ راستے کی مسافت آپ کے ساتھ طے کرنے کے بعد منزل پر پہنچ کے اسے کوئی اور پسند آجائے تو اس صورت میں اتنی طویل اونچائی سے گرا انسان گرانے والے کو کیسے معاف کر سکتا ہے بھلا
ہوسکتا ہے کسی کا اتنا ظرف ہو مگر مجھے اس طرح گرایا اس نے کہ اگر اس کی سانس گلے میں اٹکی ہو اور شرط یہ ہو کہ میں اسے معاف کروں تو اس کی خلاصی ہوگی ... میں تب بھی اسے معاف نہ کروں😭😭😭😭😭😭😭
2025-06-25 03:44:15
12
To see more videos from user @myrii2802, please go to the Tikwm
homepage.