"جنہوں نے میرا گھر اجاڑا، اللہ اُن کے سروں پہ وہی درد نازل کرے،
جس درد سے میرا دل چیخا، میری روح تڑپی۔
میری نندوں اور ساس نے جو ظلم کیا،
آج جمعہ کے صدقے، رب میرا گواہ ہے،
وہ مجھے میرا حق، میرا انصاف ضرور دے گا!"
🌙 دل ٹوٹا ہے مگر یقین سلامت ہے، کیونکہ میرا رب انصاف کرنے والا ہے۔