@24newshdofficial: اسرائیل کو 8 کھرب کا جھٹکا ریسرچ سینٹر ، بندرگا ہیں ، سب تباہ ! ایران نے سب کچھ الٹ پلٹ کر دیا ! #24NewsHD #NewsUpdate #LatestNews #viralvideoシ #Pakistan
دس کھرب تو ایک سال میں پنجاب کی بیٹی نے بھی اِدھر اُدھر کر دیئے
2025-06-23 06:59:11
13
user8460594750971 :
یہ مممولی نقصان ھوا ھے اسراییل کا
2025-06-23 10:59:10
8
tajammulkh :
اسرائیل کا 8 کھرب نقصان ہوا جب پاکستان کے صرف ایک صوبہ پنجاب کا 10 کھرب کا کرپشن ہوا
2025-06-25 11:04:33
0
Azam_Khan_786 :
اللہ مددگار
2025-06-23 07:29:22
11
CH.umer :
اللہ پاک ظالموں کو نیست ونابود فرمائے اور ایران فلسطین کی مدد فرمائے آمین
2025-06-24 13:23:27
3
Illahi Bakhsh :
اسرائیل دباؤمیں نہیں بلکہ جنگ بندی کیلئے خود امریکہ کے سامنے آتھ جوڑ رہاہے۔اسرائیل کو اندازہ نہیں تھا کہ ایران کیطرف سےری ایکشن کیا ھوگا
2025-06-24 12:14:55
3
Abusalarks571 Abusalarks571 :
Allah Akbar Narae Tukbeer Allah Akbar Narae Tukbeer Allah Akbar in Shah Allah Ge Zaroor In ShahaAllah
2025-06-24 23:17:34
2
Anwar khan :
اللہ ایران کو کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤣فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
2025-06-24 08:38:29
4
freedom ☝️ :
پاکستان کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے کہ پاکستان ایران کے درمیان بہت بڑا معاہدہ ہو گیا ہے پائپ لائن گیس اور پائپ لائن پٹرولیم کااب پاکستان میں بجلی نہیں جائے گی کیونکہ پاکستان بجلی بنانے جا رہا ہے رانی پٹرولیوم سےاب پاکستان کے ہر گلی کوچے ہر پہاڑ پہ روشنی ہوگی کیونکہ کبھی بھی بجلی نہیں جائے گی بجلی سستے پٹرولیم سے بنائی جائے گی ایران کی طرف سے دیے ہوئے پائپ سے اور یہ ہمیشہ کے لیے ہوگا اور یہ کبھی بھی نہ ختم ہونے والی روشنی ہوگی اور سستی بجلی ہوگیپاکستان اور ایران کی دوستی ہمیشہ قائم و دائم رہے گی اور اسی طرح سے ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے اور اگے بڑھیں گے اور ٹرینیں بھی چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے پاکستان نے جو ایران سے بجلی ملے گی اس سے ٹریل نے بھی چلے گی اور بسیں بھی چلیں گی شہروں میںجب کافی بجلی ہوگی تو پاکستان میں بہت ساری فیکٹریاں کارخانے اور بہت سارے کاروبار اور بہت سارے روزگار ملے گا اور معشیت پاکستان کی بلندیوں پہ جائے گیروشن پاکستان روشن ایران زندہ باد اب امریکہ کی کوئی نہیں سنے گا کیونکہ ہم کو اپنا مفاد چاہیے نہ کہ امریکہ کا ہم پاکستان کو روشن بنائیں گےانشاءاللہ یہ بہت جلدی کام شروع ہو رہا ہے پائپ لائن پٹرول یوں کی اور گیس کی پاکستان میں ائے گی اور اب ہم ایران کے تیل سے جو بجلی بنائیں گے یہ بہت سستی بجلئ ہوگی ہر بندہ اپنے گھر میں اے سی لگا سکتا یہ سولر پینل سے بھی سستی پڑے گی کیونکہ بجلی کی کوئی قیمت نہیں ہوگی اتنی سستی ہوگیا اب پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتاپاکستان کے ہر فرد کو مہینے کے بعد ایک رقم ملے گی جو بےروزگار ہوگا اور یہ بھی بتانا چاہتا ہوں پاکستان بننے کے دوران قاداعظم محمد علئ جناح نے کہا تھا کام کام اور کام اب یہ سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے کیونکہ فیکٹریاں لگے گی کارخانے لگیں گے اور بہت سارے کاروبار شروع ہوں گے تو اس میں ضروری ہے کہ ہر فرد اپنا حصہ ڈالے اور کام کرے اور کام کرے اور کام کرے اور جو کام بھی شروع ہوگا وہ گورنمنٹ کی اجازت سے شروع ہوگا اور گورنمنٹ کو ٹیکس دے گا ہر فرد کو ٹیکس دینا پڑے گا جو بھی کام کرے گا وہ گورنمنٹ کو ٹیکس دے گا اس سے پاکستان مضبوط ہوگا اور پاکستان کی عوام خوشحال ہو گئ ا جکے لیے اتنا ہی کہ ایران زندہ باد پاکستان پائندہ باد😍💪