:ہمارے پڑوس میں پانچ بہنیں ہے بہت ہی خوبصورت ہے یتیم ہے سب عالمہ حافظہ ہے مگر تین نے ایم اے بھی کیا ہوا ہےمگر جییز نہیں دے سکتی دوسری بن بیوی بننے کے لیے بھی تیار ہے
اللہ کی رضا کے لیے ان کا کوئی سہارا بن جائے برائے کرم اس پر بھی ویڈیو بنائیں ثواب ہوگا اپ کو
2025-06-23 02:07:50
201
kamranquraishi253 :
🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
2025-06-22 21:49:14
281
S.Afzal.Mughal777. :
ابو دوجانہ تیری کیا شان❤️❤️❤️اللہ تعالی آپ سے راضی اور آپ اللہ سے راضی❤❤
2025-06-23 10:39:49
214
Abdul Samad Malik :
پس ثابت ہوا مولانا صاحب ہر وقت اسلام امن کا درس نہیں دیتا ہر وقت پیار کا درس نہیں دیتا۔۔جہاد کو بھی درس دیتا اسلام 🥰🥰
2025-07-27 01:09:14
1
Wajid Hussain :
@Wajid Hussain:🌹🌹🌹:حضور ﷺ کے نام ایک پیغام!🫀💚حضور ﷺ روح و دل بے چین ہیں 😭❤🩹حضور ﷺ یہ آنکھیں بے قرار ہیں 😭🫀حضور ﷺ فقط آپ کے دیدار کے لیے🫀😭حضور ﷺ مجھے اپنے پاس بلا لیں 😭حضورﷺ لوگ خوش ہیں لیکن ❤🩹😖حضور ﷺ میں خوش نہیں ہوں 🥺❤🩹حضور ﷺ دنیا کی رونقیں مجھے دکھائی نہیں دیتی 🥺حضور ﷺ کچھ محسوس نہیں ہوتا
حضور ﷺ سنیں ناں! 😭حضور ﷺ میرا آپ کے سوا کوئی نہیں ہے🫀😭حضور ﷺ میری آنکھیں، روح، اور دل😭فقط آپ ﷺ کا دیدار چاہتی ہیں🫀😭حضور ﷺ مجھے اپنے پاس بلا لیں ناں🥺حضور ﷺ مجھے اپنے پاس بلا لیں نا
2025-07-25 03:02:01
0
00 :
@sana g::ہمارے پڑوس میں پانچ بہنیں ہے بہت ہی خوبصورت ہے یتیم ہے سب عالمہ حافظہ ہے مگر تین نے ایم اے بھی کیا ہوا ہےمگر جییز نہیں دے سکتی دوسری بن بیوی بننے کے لیے بھی تیار ہے
اللہ کی رضا کے لیے ان کا کوئی سہارا بن جائے برائے کرم اس پر بھی ویڈیو بنائیں ثواب ہوگا اپ کو
2025-07-25 08:25:36
0
💫𝓚𝓪𝓼𝓱𝓲𝓯 𝓴𝓱𝓪𝓷 👑 :
کروڑھو سلام حضرت عمر فاروق پر❤️❤️❤️
2025-07-18 18:18:19
42
Mr JUTT :
alhamdullilah
2025-07-27 05:50:15
0
ذیشان شاہ :
آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور تمام صحابہ کرام رضوان اللّٰہ اجمعین پر اللّٰہ کی کروڑوں رحمتیں اور سلام ❤
2025-07-26 05:29:59
0
shahidkhan :
اے اللہ ہمارے حکمرانوں کو بھی صحابہ کی نقاشی قدیم پھر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
2025-06-23 03:40:03
75
Tariq Butt :
subhan Allah
2025-07-24 21:52:17
0
Salman Khan :
AJ log Tariq Jameel shab k khilaf boltey jub k ya loog tub paida bhi nahi howey Tariq jamil Shab us sai bhi pehly sai Deen ki khidmat kar rahy hy
2025-06-30 21:44:20
4
shakeelahmed5933 :
سبحان اللہ🥰🥰🥰
2025-07-26 10:50:54
0
Malik Latif Marwat :
میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ آسمان کے تاروں کے مانند ہے جس نے جس کی پیروی کی وہ ایک مقام خاص پر پہنچ جائے گا میرے طرف سے لاکھوں کروڑوں سلام ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر