@yours.rahman.kund: دکھ دے کر سوال کرتے ہو تم بھی غالب کمال کرتے ہو دیکھ کر پوچھ لیا حال میرا چلو تم بھی کچھ خیال کرتے ہو شہرے دل میں ہیں یہ اداسیاں کیسی یہ بھی مجھ سے سوال کرتے ہو مرنا چاہے مر ہیں نہیں سکتے تم بھی جینا محال کرتے ہو اب کس کس کی مثال دوں تم کو 💔❤️🩹ہر ستم بے مثال کرتے ہو#rahmankundra #H #Allah #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ #foryoupageofficiall #creatorsearchinsights #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral🌏️ #trending #h🖤r