@ahmadking_002: میرے روٹھ جانے سے اب ان کو فرق نہیں پڑتا بے چین کر دیتی تھی کبھی جن کو خاموشی میری❤️🩹 #sadlines #viralvideo #growmyaccount #statusvideo #fyp #trending #us_vibes #urdupoetry
Ab plzzz naraz he rahna ya nay ho k gilay shikway karnay chal paro ✌🏻
2025-07-11 12:54:56
1
Nasrullah Marri 9.7 :
وہ تو اپنے ھوتے ھی نہیں جن پہ سب کچھ لٹا دیتے ہیں ھم پیار میں آخر میں ایک دل جو کبھی اپنا ھوتا تھا وہ بھی چرا کر لے جاکر انجان بن کے بیٹھ جاتے ہیں جیسے کبھی جانتے ھی نہ تھے 💔🔥💔
2025-07-04 15:44:03
2
D🖇♥︎ :
*جھگڑا صرف اتنا ہے، محبت میں تیسرا شخص برداشت نہیں ہوتا حاصل ہو یا لا حاصل مگر رہے صرف ہمارا*❤🩹🥹
*کیونکہ جس سے محبت ہو جاتی ہے🫠*
*اسے تقسیم نہیں کیا جاسکتا ....*💔🥹
2025-07-06 20:18:23
1
Muhammad Arslan 💔😘 :
کچھ لوگ تحفے بھی کمال کے دیتے ہیں*🤌🏻👌🥹
*اداسیاں۔ تنہائیاں۔ اذیتیں۔ اور انتظار ____*🥹
2025-06-24 08:11:46
19
🔶🔷Chim Chim (Late)🔶🔷 :
Ooye aisa hi msg usny mujy b kiya k ab msgna aye
2025-07-05 12:09:55
1
ZeEshAn ('_') MuغaL :
@💔😭 💔😭:*آخر بچھڑنا ہی کیوں لازم ہے اِس جہاں میں🥺بات ملنے پر آکر بھی تو ختم ہوسکتی ہے نہ💔😥*
2025-06-30 16:36:48
2
NE……🥀 :
✨مت کرو اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں💔🥹
یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں😭
2025-06-23 09:42:32
8
🩷⃝ ₲₳₦₲₴₮ɆⱤ ₭ɄⱤł🌸⃟°᭄ :
یہ رات اتنی تنہا کیوں ہوتی ہے !💔😭
قسمت سے سب کو شکایت کیوں ہوتی ہے!😔💘
کبھی ملے خدا تو پوچھنا !!!!🙃🖤
جو مل نہیں سکتے ان سے محبت کیوں ہوتی ہے!😔💔😭
2025-07-06 11:49:11
1
Shai786 :
کون خریدے گا تیرے رُخسار سے تیری آنکھ کا پانی_*
*_وہ جو درد کا تاجر تھا محبت چھوڑ دی اُس نے_*
🥀🥲❤🩹
*_~
2025-06-25 20:07:33
3
Rajpoot Zadi :
*جس پر اندھا اعتماد کرو ______❤🩹🥹
*وہی آپ کو سبق دے کر چلا جاتا ہے❤🩹🙂
*کہ آپ واقعی اندھے تھے _______💔🥲
2025-06-24 10:24:11
4
🖤[R̲̅]❤️🩹 :
:خود کو میری جگہ رکھ کر تو دیکھ ترس نہ آے تو چھوڈ دینا 💯🙏🏻
2025-06-29 17:24:18
7
♡stone heart 🚩🔒 :
لوگ کہتے ہیں محبت میں بدعا نہیں دی جاتی لیکن کیسے
جو شخص آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ کو سیڑھی کے ننانوے قدم چڑھائے اور ہر قدم پر ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائے یہ یقین دلائے کہ زندگی میں جتنے رنگ اور خوشیاں ہیں سب کی سب ہماری بدولت ہیں
غرض یہ کہ وہ آپ کو اتنا خاص بنا دے کہ آپ کو اپنی ذات سے بھی پیار ہونے لگ جائے
پھر وہی شخص ننانوے قدم سیڑھی چڑھانے کے بعد خود منزل پر پاؤں رکھ کہ آپ کا ہاتھ چھوڑ کہ آپ کو دھکا دے دے
وہ بھی صرف اس لیے کہ راستے کی مسافت آپ کے ساتھ طے کرنے کے بعد منزل پر پہنچ کے اسے کوئی اور پسند آجائے تو اس صورت میں اتنی طویل اونچائی سے گرا انسان گرانے والے کو کیسے معاف کر سکتا ہے بھلا
ہوسکتا ہے کسی کا اتنا ظرف ہو مگر مجھے اس طرح گرایا اس نے کہ اگر اس کی سانس گلے میں اٹکی ہو اور شرط یہ ہو کہ میں اسے معاف کروں تو اس کی خلاصی ہوگی ... میں تب بھی اسے معاف نہ کروں🙂
2025-06-24 18:16:07
2
Online Success Hub :
bilkul
2025-07-06 18:36:10
1
🔱 علی پرست 🔱 :
ناراض ہو کر بھی دیکھا لیا میں نے 🥹
لوگ چھوڑنا پسند کرتے ہیں 😐 منانا نہیں 😞
2025-07-10 05:00:58
2
Queen G :
bilkul ya to mnate nhi ya khud naraz hoke beth jate hn smjh nhi ata kr insan unko mnaye ya unke mnane ka intizar kre
2025-06-24 17:42:39
2
10 /10 ✨ :
آپ مجھ سے ملنے آئے ہیں لیکن میں تو شاید مر چکا ہوں 🙂🖤
2025-06-28 06:43:29
4
mani malik 3456 :
*دیئے ہیں زخم تو مرھم کا تکلف نہ کرو*😌🙏🏻
*کچھ تو رہنے دو میری ذات پہ احسان اپنا*🙃🥀
*🖤*
2025-07-08 05:24:11
1
Periodic_Princess😍 :
اور پھر جسے ہم مکمل حاصل ہو جائیں اسے بیکار لگنے لگتے ہیں 🥺🖤
2025-07-01 15:09:34
1
تنہائی پسند 🥀 :
koi Mera account viral Karwa do please 🥺
2025-07-06 17:32:25
1
🥀🌝 :
hyyy Kya lines ha yr🥺❤️🩹
2025-06-23 10:55:22
7
Not_Yours🖤🚩 :
اب اس کو کھو رہا ہوں بڑے اشتیاق سے
وہ جس کو ڈھونڈنے میں زمانہ لگا مجھے
2025-07-04 20:26:00
1
lovely jahan :
billul
2025-07-08 04:43:03
1
Softy_Queen👸 :
Like my videos💗
2025-06-28 17:33:49
1
ᴍʀܔˢⁱˡᵉⁿᵗ ᴷⁱˡˡᵉʳ𒈞꧂🎭 :
same metter dost mere sath hua hai 😞😞😞
2025-07-08 06:12:11
1
Ali ^^^ :
جب نئے مل جائے تو پرانے بوجھ لگتے ہیں
2025-06-27 17:25:36
3
To see more videos from user @ahmadking_002, please go to the Tikwm
homepage.