@c.h.zulqarnain.ba: پاکستان کے صوبہ پنجاب ضلع اٹک تحصیل جنڈ کہ ایک گاؤں تراپ میں ایک 500 سال پرانا ایک تاریخی 100 سیڑھیوں والا باؤلی کنواں جس سے سولویں صدی کے وسط میں سلطان ہند شیر شاہ سوری نے تعمیر کروایا تھا اور اس کے ساتھ سرائے کو بھی تعمیر کروایا تھا جس میں تجارتی قافلے گزرتے وقت قیام کیا کرتے تھے اور ساتھ جانوروں کو بھی سیراب کیا کرتے تھے Zulqarnain Bahtti ❤️ #foryou #viralvideo #10kfollowers😭😭😭😭 #200kviews🔥🔥foryou⚡tranding??