@Ghouri303:مجھ سے مخلص تھا نا واقف میرے جذبات سے تھا اس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا اب جو بچھڑا ھے تو کیا روئے جدائی پہ تیری یہی اندیشہ ہمیں پہلی ملاقات سے تھا
2025-06-24 18:23:49
2
Murshid :
دنیا بہت خوبصورت ہے مگر مجھے دیکھ کر
تمہارے ہونٹوں پہ پھیلتی مسکراہٹ سے
ذیادہ حسین منظر کوئی نہیں ہوسکتا____
2025-06-24 15:03:50
1
To see more videos from user @happynose78, please go to the Tikwm
homepage.