"کتنا افسوس کی بات ہے کہ انسان دنیا کی جھوٹی، وقتی اور بے حقیقت خبروں کو پیسوں سے خرید کر شوق سے پڑھتا ہے، مگر اُسی انسان کو جب سچ، ہدایت اور نجات کی خبریں قرآن جیسے انمول خزانے سے مفت ملتی ہیں، تو وہ انہیں پڑھنے کا وقت بھی نہیں نکالتا۔ شاید اسی کا نام دنیا کی محبت اور آخرت سے غفلت ہے۔" 📖💔🕊️